تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَدُّدی" کے متعقلہ نتائج

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

خود تَرَدُّدی

رک : خود تردد.

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَعَدُّدی

تعدد (رک) سے منسوب، شمار یا گنتی وغیرہ سے متعلق

تَمَدُّدی

تمدد (رک) سے منسوب یامتعلق

تَرَدُّد کَرنا

worry

تَرْدِیدی

تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تَرَنْدی

ایک آن٘تا جو بہت صاف و شفاف اور نازک ہوتی ہے.

تَردِید کَرنا

رد کرنا، جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَدُّدی کے معانیدیکھیے

تَرَدُّدی

taraddudii•तरद्दुदी

دیکھیے: تَرَدُّد

  • Roman
  • Urdu

تَرَدُّدی کے اردو معانی

صفت

  • تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

Urdu meaning of taraddudii

  • Roman
  • Urdu

  • taraddud (ruk) se mansuub, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَدُّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَدُّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone