تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمُرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

تِمُرْیَہ

سلاطین تمریہ میں دو شخص صاحبقراں کہلاتے ہیں ، امیر تمر اور شاہجہاں.

تَمَرُّع

خاک میں لیٹنا

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تُمْھارے

ضمیر مضاف الیہ۔ تم سب کے، آپ کے

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمھاری

تمھارا (رک) کی تانیث.

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

تُمارا

رک : تمھارا

تُماری

تمھاری

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

تامْری

تان٘بے یا کسی دھات کا وہ پیالا جس میں سوراخ کرتے اور اسے دوسرے پانی بھرے ہوئے برتن پر رکھتے ہیں جو آہستہ آہستہ بھر جاتا ہے اور وقت بتاتا ہے، آبی گھنٹہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمُرْیَہ کے معانیدیکھیے

تِمُرْیَہ

timuriya•तिमुरिया

  • Roman
  • Urdu

تِمُرْیَہ کے اردو معانی

صفت

  • سلاطین تمریہ میں دو شخص صاحبقراں کہلاتے ہیں ، امیر تمر اور شاہجہاں.

Urdu meaning of timuriya

  • Roman
  • Urdu

  • salaatiin timir ye me.n do shaKhs saahabaqraa.n kahlaate hai.n, amiir timir aur shaahajhaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمُرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمُرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone