تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طِلا کَرْنا

(کوئی رقیق دوا وغیرہ جسم کے کسی حصے پر) آہستہ آہستہ ملنا، مالش کرنا، لگانا

تَوبَہ تِلّا کَرنا

repent, beg pardon

طالِع کَرنا

چمکانا ، طُلوع کرنا ، روشن کرنا.

طُلُوع کَرْنا

(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.

تِلّا گُودَن کَرنا

(عو) طعن و تشنیع سے دل جلانا؛ سناتا، دق کرنا کلیجہ گودنا.

تَلے کَرنا

جھکانا ، نیچا کرنا.

تَل کَرْنا

(قمار بازی) نیچے دبا لینا، چھپا لینا، غائب کردینا، چُرا لینا

طُول کَرنا

طول دینا، بڑھانا، دراز کرنا

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَعَلّی کَرنا

دون کی لینا، شیخی مارنا.

تَیل کَرنا

تیل لگانا ، تیل ملنا ، تیل میں تر کرنا.

تھال کَرنا

نذر و نیاز کا کھانا تیار کرنا ، تھال بھر کر نیاز دلانا.

تاوِیل کرنا

elucidate, reinterpret, interpret with ulterior motives, justify

طَبْع کَرْنا

چھاپنا، شائع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلا کَرْنا کے معانیدیکھیے

طِلا کَرْنا

tilaa karnaa•तिला करना

محاورہ

مادہ: طِلا

  • Roman
  • Urdu

طِلا کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • (کوئی رقیق دوا وغیرہ جسم کے کسی حصے پر) آہستہ آہستہ ملنا، مالش کرنا، لگانا

Urdu meaning of tilaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ko.ii raqiiq davaa vaGaira jism ke kisii hisse par) aahista aahista milnaa, maalish karnaa, lagaanaa

English meaning of tilaa karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • (any dilute fluid or medicine etc. on body parts) rub slowly, massage

तिला करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • (कोई पतला द्रव या औषधि आदि शरीर के अंगों पर) धीरे-धीरे मलना, मालिश करना, लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone