تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَیل کَرنا

تیل لگانا ، تیل ملنا ، تیل میں تر کرنا.

تَل کَرْنا

(قمار بازی) نیچے دبا لینا، چھپا لینا، غائب کردینا، چُرا لینا

تیل پان کرنا

۔(ہندو) دیکھو تیل چڑھانا۔

جَلْتی پَر تیل کا کام کَرنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

تَیل چَلاؤ کَرْنا

۔ایک پُرانا ٹوٹکا، جب زیادہ بارش ہوتی ہے جاہل بارش کے پانی پر تیل ڈال کر بہاتے ہیں، اُس پر بادل پھٹنے کی شکل بن جاتی ہے جس سے واقعی بادل پھٹنے کا شگون لیتے ہیں۔ اسی کو ’’تیل چلاؤ‘‘ بھی کہتے ہیں۔

تَلے کَرنا

جھکانا ، نیچا کرنا.

طالِع کَرنا

چمکانا ، طُلوع کرنا ، روشن کرنا.

طُلُوع کَرْنا

(سورج یا چاند وغیرہ کا) ظہور ؛ (صبح کی) نمود.

طُول کَرنا

طول دینا، بڑھانا، دراز کرنا

طِلایَہ کَرنا

(عموماً شہر یا لشکری کی حفاظت کے لیے) گشت کرنا ، رات کو پہرا دینا.

طِلا کَرْنا

(کوئی رقیق دوا وغیرہ جسم کے کسی حصے پر) آہستہ آہستہ ملنا، مالش کرنا، لگانا

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَعَلّی کَرنا

دون کی لینا، شیخی مارنا.

تھال کَرنا

نذر و نیاز کا کھانا تیار کرنا ، تھال بھر کر نیاز دلانا.

تاوِیل کرنا

elucidate, reinterpret, interpret with ulterior motives, justify

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیل کَرنا کے معانیدیکھیے

تَیل کَرنا

tel karnaa•तेल करना

  • Roman
  • Urdu

تَیل کَرنا کے اردو معانی

  • تیل لگانا ، تیل ملنا ، تیل میں تر کرنا.

Urdu meaning of tel karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tel lagaanaa, tel milnaa, tel me.n tar karnaa

तेल करना के हिंदी अर्थ

  • तेल लगाना, तेल मलना, तेल में तर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone