تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِل بَرابَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِل بَرابَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تِل بَرابَر کے اردو معانی
- (فاصلہ ، وزن مقدار ،اور کیفیت ظاہر کرنے کے لیۓ ذرا سا، رتی بھر ،ذرہ بھر ،مقدارقلیل ،رائی بھر ، رائی برابر).
- ۔صفت۔ ذرا سا۔ رائی برابر۔ ذرّہ بھر۔
Urdu meaning of til-baraabar
- Roman
- Urdu
- (faasila, vazan miqdaar, aur kaifiiyat zaahir karne ke liye-e-zaraa saa, rattii bhar, zarraa bhar, miqdaar qaliil, raa.ii bhar, raa.ii baraabar)
- ۔sifat। zaraa saa। raa.ii baraabar। zaraa bhar
English meaning of til-baraabar
- very little
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِل
ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد
تِل کُٹ
تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن
تِل بَھرا
ایک قسم کا چھوٹا خوبصورت سدا بہادر درخت ، اسکی پیتاں گہرے ہرے رنگ کی اورچمکیلی ہوتی ہیں ہمالہ کے اطراف کثرت سے پایا جاتا ہے.
تِلیر
ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے
تِلَنگا
فوج کا باوردی سپاہی، انگریزوں نے جو پہلی باوردی فوج بھرتی کی تھی وہ ملک تلنگانہ میں کی تھی اس لیے ان سپاہیوں کا یہ نام ہوا
تِلَنگْنی
ایک قسم کی شیرینی جو شیشے کی طرح پتلی ہوتی ہے اس میں خرپزے کے بیج، کالی مرچیں اور کھانڈ ڈال کر قوام پکاتے اور اس کے کوزے بنا لیتے ہیں، وہ مٹھائی جو چینی میں تل پگا کر بناتے ہیں
تِل بَرابَر
(فاصلہ ، وزن مقدار ،اور کیفیت ظاہر کرنے کے لیۓ ذرا سا، رتی بھر ،ذرہ بھر ،مقدارقلیل ،رائی بھر ، رائی برابر).
تِلانیکی
ایک درخت کا نام جس کے بیجوں سے مشینوں کے لیے تیل حاصل کیا جاتا ہے ،پنکی،تلا پل کی ،لاط : Girotia rottleriformais تلانیکی کے بیجوں سے جو جنوبی ہند کا درخت ہے ایک قیمتی روغن نکلنا ہے جو مشینوں میں استعمال کیا جاتاہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant, assiduous, diligent
[ Khalid ek auto company mein mulazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aajkal har mahkame mein kuchh na kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaash
शाबाश
.شاباش
shabash! bravo! well done! excellent!
[ Shabash, bete tumne itna achchha match khela ki aaj ji khush kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa-e-KHurdanii
अश्या-ए-ख़ुर्दनी
.اَشْیائے خُورْدَنی
eatables, food stuff, provisions
[ Gaon ki ba-nisbat (in comparison) shahron mein ashya-e-khurdanii bahut mahangi hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aubaash
औबाश
.اَوْباش
a bad character, dissolute fellow, profligate
[ Raju ka talluq to shareef gharane se tha lekin ghalat sohbat mein ghir ke wo aubash ho chuka hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pursish
पुर्सिश
.پُرْسِش
asking, inquiry, questioning
[ Kisi ki ghalti ke liye saza na sahi uske liye pursish to ki ja sakti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaahat
सबाहत
.صَباحَت
fair complexion, brightness of face
[ Kuch chehron par aisi sabahat hoti hai ki nazar jam kar rah jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tursh
तुर्श
.تُرْش
sour, acid, acidic, acrid, tart
[ Sabhi tursh chizon mein vitamin C maujood hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaa
सबा
.صَبا
the east wind, or an easterly wind
[ Baad-e-saba ke jhonke subh-savere khushgavar lagte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-baash
शब-बाश
.شَب بَاش
one who stays (somewhere) for a night
[ Raju apne ghar ke liye sirf shab-bash hai sara din avara-gardi karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِل بَرابَر)
تِل بَرابَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔