تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلْکا" کے متعقلہ نتائج

تِلْکا

ایک قسم کا گلے کا ہار.

تَلِکّا

چابی، کلید

تُلِکا

ایک چھوٹا پرندہ، جس کی لمبی دُم بیشتر حرکت کرتی رہتی ہے، لاط : Montacilla

طُلَقا

وہ لوگ جن کو فتح مکہ کے دن حضور اکرمؐ نے معاف کیا، جن پر احسان کیا تھا

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

تَہْلُکَہ

نیست ہونا، مرنا، شور وغوغا، کھَل بَلی، فساد، جھگڑا، بکھیڑا

تَہَلْکَہ

تَہْلَکَہ

تُولِکا

تصویر کھینچنے کی کنچی، ہلکی رجائٰی، دلائی

تِلَک

ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تِلْہا

روغنی ، چکنا ، تیلیا

تِرْکا

زرگری ؛ گھڑی سازی زیور چان٘دی سونے کی نزک چیزیں اور گھڑیوں کے پرزے وغیرہ صاف کرنے کی حسب ضرورت بہت چھوٹی قوم کی اورمختلف وضع کی سوہن

تِلْکی تِلْکی مَچْنا

(ہندو) کس شخص کے مرنے پر لوگوں کی پکار پونا ؛ کسی چیز کی بہت مانْگ یا پکار کرنا ، اوڑا پڑنا ، کال یا قحط پڑنا

تَاَلُّق

چمکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلْکا کے معانیدیکھیے

تِلْکا

tilkaa•तिल्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِلْکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا گلے کا ہار.

صفت

  • داغدار ، دھبے دار ، مہاسے والا مسّے والا ؛ بڑا ، صدر ، سردار ، حاکم

Urdu meaning of tilkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka gale ka haar
  • daagadaar, dhabbedaar, muhaase vaala muse vaala ; ba.Daa, sadar, sardaar, haakim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone