تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیدَھر" کے متعقلہ نتائج

تِیدَھر

ادھر، اس طر ف .

تِدَھر

وہاں، اس جانب، ادھر

تِدَرا

(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا

تَدَہُّر

دہریت، بے دینی، خدا سے انکار کا مذہب

تَدْوِیری

تدویر (رک) سے منسوب.

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تُودَری

ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva

تِدھاری

تین دھاروں والی ، تین کناروں والی ، تین پٹیوں والی

تِدھارا

تین دھاروں کا ملاپ ؛ وہ جگہ جہاں تین دریا ملے ہوں ؛ تربینی

تَہدار پھاٹَک

پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت پھیل جاتے اور کھلتے وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دریا ہر مثل پل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا.

تِیکُھر

ایک قسم کا درخت یا اس کی جڑ جس سے لیس دار دوا تیار ہوتی ہے، دیسی اراروٹ

تَدَوُّر

دوری ہونا، گولائی، دائرہ نما، گھومدار

تَدْوِیر

چاروں جانب گھومنا، نجومی کی اصطلاح میں آسمان کا وہ خاص حصہ جو کسی آسمان کے تحت آتا ہے

تَدوِیرِ کَواکِب

revolution of the stars

تِدھاری سینْدھ

رک : تدھارا معنی نمبر ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیدَھر کے معانیدیکھیے

تِیدَھر

tiidhar•तीधर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِیدَھر کے اردو معانی

  • ادھر، اس طر ف .

Urdu meaning of tiidhar

  • Roman
  • Urdu

  • udhar, is taraf

तीधर के हिंदी अर्थ

  • इधर, इस तरफ़, इस ओर

تِیدَھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیدَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیدَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone