تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِدھارا" کے متعقلہ نتائج

تِدھارا

تین دھاروں کا ملاپ ؛ وہ جگہ جہاں تین دریا ملے ہوں ؛ تربینی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِدھارا کے معانیدیکھیے

تِدھارا

tidhaaraaतिधारा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِدھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین دھاروں کا ملاپ ؛ وہ جگہ جہاں تین دریا ملے ہوں ؛ تربینی
  • تین دھار والا ، تین کنارے والا
  • تھوھڑ کا پودا جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں اور ان کے پتے خاردار ہوتے ہیں ، زقوم ، جنس فریبون ، آن٘ولیہ ، آملہ لاط : Euphorbia antiquorum Scirpus Kysoor
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک درخت کا نام جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں۔ ۲۔ وہ مقام جہاں تین چشموں کی دھاریں ملتی ہیں۔

Urdu meaning of tidhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • tiin dhaaro.n ka milaap ; vo jagah jahaa.n tiin dariyaa mile huu.n ; tribeNii
  • tiin dhaar vaala, tiin kinaare vaala
  • thuuha.D ka paudaa jis me.n tiin shaaKhe.n hotii hai.n aur un ke patte Khaardaar hote hai.n, zaqquum, jins fariibon, aa nau liyaa, aamulaa laat ha Euphorbia antiquorum Scirpus Kysoo
  • ۔(ha) muzakkar। १।ek daraKht ka naam jis me.n tiin shaaKhe.n hotii hain। २। vo muqaam jahaa.n tiin chashmo.n kii dhaare.n miltii hain।

English meaning of tidhaaraa

Noun, Masculine

  • a kind of cactus plant, confluence or meeting of three streams or rivers

Adjective

  • three-edged

तिधारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का थूहर (सेंहुड़) जिसमें पत्ते नहीं होते

تِدھارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِدھارا

تین دھاروں کا ملاپ ؛ وہ جگہ جہاں تین دریا ملے ہوں ؛ تربینی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِدھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِدھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone