تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیکُھر" کے متعقلہ نتائج

تِیکُھر

ایک قسم کا درخت یا اس کی جڑ جس سے لیس دار دوا تیار ہوتی ہے، دیسی اراروٹ

تِیکُور

رک : تکونی.

تِیکُر

فصل کی وہ بٹائی، جس میں تہائی حصہ زمیندار اور دو تہائی کاشتکار لیتا ہے

تِیکْرا

بیج سے پھوٹ کر نکلا ہوا کوا، انکر

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تِیکھی

تیکھا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

تِیکھو

رک : تیکھا.

تِیکھا

ٹیڑھا، ترچھا، تیز، خشم آلود، چڑچڑا، دل خراش، تیز و تند (مزاج وغیرہ کے ساتھ)

تِیکھے

تیکھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تُکاری

(بِ٘ندھائی) پانی کا ایسا ظرف، جس کی ٹون٘ٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بون٘د پانی ٹپکتا رہے، اس ظرف کو ہن٘دھیرا اپنی کام تپائی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بون٘د برمے پر تپک کر اس کے من٘ھ پر آجائے، تا کہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے

تِھیکْرا

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

توکْرا

ایک قسم کی بیل، جو افیم کے پودوں پر لپٹ کر اسے سکھا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکُھر کے معانیدیکھیے

تِیکُھر

tiikhur•तीखुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِیکُھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا درخت یا اس کی جڑ جس سے لیس دار دوا تیار ہوتی ہے، دیسی اراروٹ
  • ہلدی کی نسل کا ایک پودا جس کی جڑ کو پیس کر سفید پاؤڈر کی شکل دی جاتی ہے اور کھیر، حلوہ وغیرہ بنانے میں مفید ہے

Urdu meaning of tiikhur

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka daraKht ya us kii ja.D jis se laisdaar davaa taiyyaar hotii hai, desii araaroT
  • haldii kii nasal ka ek paudaa jis kii ja.D ko piis kar safaid paa.uDar kii shakl dii jaatii hai aur Khair, halva vaGaira banaane me.n mufiid hai

English meaning of tiikhur

Noun, Masculine

  • east Indian arrowroot, starchy substance obtained from the root of the Curcuma angustifolia

तीखुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पेड़ या उस की जड़ जिससे लसदार दवा तैयार होती है, देसी अरारोट
  • हल्दी की जाति का एक पौधा जिसकी जड़ का सार सफेद चूर्ण के रूप में होता और खीर, हलुआ आदि बनाने के काम आता है

تِیکُھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیکُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیکُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone