تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدَوُّر" کے متعقلہ نتائج

تَدَوُّر

دوری ہونا، گولائی، دائرہ نما، گھومدار

تَدَہُّر

دہریت، بے دینی، خدا سے انکار کا مذہب

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تِدَھر

وہاں، اس جانب، ادھر

تَدْوِیر

چاروں جانب گھومنا، نجومی کی اصطلاح میں آسمان کا وہ خاص حصہ جو کسی آسمان کے تحت آتا ہے

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تیوَر

آنکھوں کا نور، روشنی، بینائی

تَشَوُّر

جھینپانا، شرمندہ کرنا

تَہَوُّر

بہادری، شجاعت

تَکَوُّر

اکٹھا ہونا

تَدَثُّر

اپنے آپ کو کپڑے یا چغے میں لپیٹنا

تَفَوُّر

ابال (ہان٘ڈی وغیرہ کا) ، پانی کا ابل کر زمین سے نکلنا.

تَدْوِیری

تدویر (رک) سے منسوب.

تَدوِیرِ کَواکِب

revolution of the stars

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدَوُّر کے معانیدیکھیے

تَدَوُّر

tadavvur•तदव्वुर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَدَوُّر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • دوری ہونا، گولائی، دائرہ نما، گھومدار

Urdu meaning of tadavvur

  • Roman
  • Urdu

  • duurii honaa, golaa.ii, daayaraa numaa, ghuumdaar

English meaning of tadavvur

Adjective, Masculine

  • circular, round, circularity, roundness

तदव्वुर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दूरी होना, गोलाई, वृत्त, घूमदार, गोलापन, घुमावदार, चक्कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدَوُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدَوُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone