تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھونی" کے متعقلہ نتائج

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھونی کے معانیدیکھیے

تُھونی

thuuniiथूनी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جنگلات فقہ دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُھونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا
  • (فقہ) ارکان خاص، ستون، عماد
  • (چھپر بندی) بیساکھی، چڑیا‏، چھپر کے سامنے کی اڑ واڑ
  • (بندھانی) باڑ کی بَلّی یا چالی کی جھوک روکنے والی لکڑی جو ٹیکے کے طور پر باندھی جاتی ہے، تگا، عارضی سہارا
  • (گاڑی بانی) وہ اڑواڑ جو پہیے کو دھرے سے نکالتے وقت گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے، آڑ، تولن، ٹکائی، ٹیلوا
  • گول موٹی لکڑی، گولا

Urdu meaning of thuunii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka kham jo chhat ya chhappar ke niiche satuun ke taur par laga dete hain, thono, tham, khambaa
  • (fiqh) arkaan Khaas, satuun, imaadaa
  • (chhapparbandii) baisaakhii, chi.Diyaa, chhappar ke saamne kii u.D vaa.D
  • (bandhaanii) baa.D kii billii ya chaalii kii jhuuk rokne vaalii lakk.Dii jo Tiike ke taur par baandhii jaatii hai, tigga, aarizii sahaara
  • (gaa.Dii baanii) vo a.Dvaa.D jo pahii.e ko dhare se nikaalte vaqt gaa.Dii ko siidhaa kha.Daa rakhne ke li.e dhare ke niiche lagaa.ii jaatii hai, aa.D, tuulan, Tikaa.ii, Telvaa
  • gol moTii lakk.Dii, golaa

English meaning of thuunii

Noun, Feminine

  • post, pillar, column, prop
  • foundation
  • round thick wood

थूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारी चीज को गिरने से रोकने के लिए उसके नीचे लगाई जानेवाली मोटी और लंबी लकड़ी। चाँड़।
  • लकड़ी आदि का खड़ा गड़ा हुआ बल्ला। खंभा।
  • लकड़ी आदि का गड़ा हुआ मज़बूत स्तंभ; खंभ
  • किसी बोझ या भारी चीज़ को सहारा देने या गिरने से रोकने के लिए लगाया गया खंभा; चाँड; टेक
  • वह गड़ी हुई लकड़ी जिसपर रस्सी बाँधकर मथानी का डंडा अटकाते हैं
  • आश्रय का स्थान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْلَغ

نقد روپے وغیرہ کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے رقم سے پہلے مستعمل جیسے: مبلغ پچاس ہزار روپیہ

مَبلَغ

حد، انتہا، رسائی، پہنچ، کمال

مَبالِغ

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم ۔)مذکر۔مبلغ بمعنی مال کی جمع۔

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مَبلَغِ عِلْم

علمی استعداد ، دست گاہ ۔

مَبالِغِ خَطِیر

کثیر رقوم، بہت روپے پیسے

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

اَلمَبْلَغ

(فقہ) تقسیم میراث میں کشش کے ساتھ لکھے ہوئے الحیاء (زندہ اشخاص) کے اوپر یا نیچے ترکے کی تعداد یا مقدار کے لیے معمولی کشش کے ساتھ لکھا جانے والا کلمہ، جس کے نیچے کل رقم ترکہ کی لکھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone