تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیرُونی" کے متعقلہ نتائج

بیرُونی

(شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا

فَتْقِ بیرُونی

(طب) آنت کا جسم کی سطح سے باہر نکل آنا

زاوِیَۂ بَیرُونی

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

سَمِّ بَیرُونی

(طِب) وہ زہریلے مادّے جو مرض یا جراثیم سے پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ مادّے قابلِ حل نامیاتی مرکب کے گروہ سے ہوتے ہیں اور جرثومہ کے جسم سے نفوذ کر کے باہر آ جاتے ہیں اور زہر کے حملہ سے مریض کو متاثر کرتے ہیں یہ عموماً خُنَّاق ، تَشنُّج کی بعض اقسام اور قرمزی بخاری میں پیدا ہوتے ہیں .

مَسائِلِ بَیرُونی

وہ مسائل جو مغرب میں ابوالریحان محمد ابن احمد المعروف البیرونی سے منسوب ہیں مثلا ً کلبے کی دریافت اور صرف پرکار کی مدد سے ایک زاویے کو تین برابر حصوں میں تقسیم کرنا وغیرہ ۔

قَوسِ بَیرُونی

کمان کا بیرونی دائرہ، گنبد دار حصّہ

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بیرُونی کے معانیدیکھیے

بیرُونی

bairuuniiबैरूनी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بیرُونی کے اردو معانی

صفت

  • (شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا
  • ظاہری

شعر

Urdu meaning of bairuunii

  • Roman
  • Urdu

  • (shahr ya mulak ke) baahar ka, Gair jagah ka
  • zaahirii

English meaning of bairuunii

Adjective

बैरूनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शहर या मुलक के) बाहर का, ग़ैर जगह का
  • प्रत्यक्ष, ज़ाहिरी

بیرُونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیرُونی

(شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا

فَتْقِ بیرُونی

(طب) آنت کا جسم کی سطح سے باہر نکل آنا

زاوِیَۂ بَیرُونی

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

سَمِّ بَیرُونی

(طِب) وہ زہریلے مادّے جو مرض یا جراثیم سے پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ مادّے قابلِ حل نامیاتی مرکب کے گروہ سے ہوتے ہیں اور جرثومہ کے جسم سے نفوذ کر کے باہر آ جاتے ہیں اور زہر کے حملہ سے مریض کو متاثر کرتے ہیں یہ عموماً خُنَّاق ، تَشنُّج کی بعض اقسام اور قرمزی بخاری میں پیدا ہوتے ہیں .

مَسائِلِ بَیرُونی

وہ مسائل جو مغرب میں ابوالریحان محمد ابن احمد المعروف البیرونی سے منسوب ہیں مثلا ً کلبے کی دریافت اور صرف پرکار کی مدد سے ایک زاویے کو تین برابر حصوں میں تقسیم کرنا وغیرہ ۔

قَوسِ بَیرُونی

کمان کا بیرونی دائرہ، گنبد دار حصّہ

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیرُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیرُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone