تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونی" کے متعقلہ نتائج

گُونی

گُوں (رک) کی طرف منسوب ، طرح کی ، رنگ کی ، وضع کی .

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گَونی

قدیم وضع کے کولہو کا ناند کی شکل کا حصہ، جس میں گنّے کے ٹکڑے رس نکالنے کو بھرے جاتے ہیں

گونْنی

رک : گوندنی.

گُونا گُونی

طرح طرح کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

مَئے گُونی

شراب کے رنگ کا ہونا، سرخی مائل ہونا، سرخ ہونا، سرخی

دِگَر گُونی

سابق سے مختلف ہونے کی کیفیت ، اِختلاف ، تغیُّر و تَبَدُّل .

شَب گُونی

काले रंग का होना, कालापन।।

گَنْدُم گُونی

گندمی رنگت ، سانْولا پن .

گُونِیَہ

(معماری) رک : گونیا ، گُنیا .

گُونِیا

(معماری) دیوار کی کجی جانچنے والا، مثلث کی شکل کا آلہ معماروں کی ڈوری

گَونیہائی

دلہن جو گونے کے موقع پر سسرال آئے

گَج گَونی

رک : گج گامنی

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونی کے معانیدیکھیے

گُونی

guunii•गूनी

وزن : 22

دیکھیے: گُوں

  • Roman
  • Urdu

گُونی کے اردو معانی

  • گُوں (رک) کی طرف منسوب ، طرح کی ، رنگ کی ، وضع کی .

Urdu meaning of guunii

  • Roman
  • Urdu

  • guu.o.n (ruk) kii taraf mansuub, tarah kii, rang kii, vazaa kii

گُونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone