تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھمُونی" کے متعقلہ نتائج

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تامِینی

تامین معنی نمبر۲ (رک) سے منسوب.

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تَھمانا

تھامنا کا تعدیہ

تِمْنی

سونے یا چانْدی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑاؤ زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)

تامْنا

کاشت کاری: ہل چلانے سے قبل کھیت کی گھاس اور جڑیں نکالنا

تُموں

رک : تم ، تمو.

تُھونی

لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھمُونی کے معانیدیکھیے

تَھمُونی

thamuunii•थमूनी

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

تَھمُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

Urdu meaning of thamuunii

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) kuchh naqdii jo bataur rishvat kisii muKhaalif kii muTThii me.n chupke se thamaa dii jaaye

تَھمُونی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھمُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھمُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone