تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھکْرا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹُھکْرائی

ٹھکرائی ہوئی، ذلیل و خوار

ٹُھکْرایا ہُوا

ٹھوکر لگا ہوا (دانستہ یا نا دانستہ کسی چیز کو ٹھوکر لگ جانے کے بعد وہم کے طور پر اسے استعمال نہیں کیا جاتا) .

ٹُھکْرانا

ٹھوکر سے روندنا، (ذلیل جان کر) لات مارنا (مجازاً) ذلیل وخوارکرنا

ٹُھکْراؤنا

(رک) ٹھکرانا .

ٹَھکُرائے

ठाकुरों या राजपूत क्षत्रियों की एक जाति या वर्ग, क्षत्रियों का एक भेद

ٹُھکرایا جانا

۔ٹھوکر سے مارا جانا۔ تحقیر اور ذلّت سے نکالا جانا۔

ٹَھکُرانی

ٹھاکر کی بیوی، ٹھاکر کی بہو یا بیٹی، ٹھکرائن

ٹَھکُرایَت

ٹھاکر، زمیندار، مالک وغیرہ ہونے کی حالت، منصب یا کیفیت

ٹَھکُرَائِن

ٹھکرانی

ٹُکْرا

رک : ٹکڑا

ٹَھکورا

ٹن٘کور ، ٹکور (رک) .

ٹِھیکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے

ٹیکْرا

ٹیلا

ٹِکْرا

رک : ٹھیکرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھکْرا کے معانیدیکھیے

ٹُھکْرا

Thukraa•ठुकरा

وزن : 22

English meaning of Thukraa

  • reject, waive

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone