تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھڑی تُھڑی" کے متعقلہ نتائج

تُھڑی تُھڑی

بدنامی، رسوائی، تھوتھو، لعنت ملامت، فضیحت

تُھڑی تُھڑی کَہْنا

(عو) لعنت ملامت کرنا ، تھو تھو کرنا.

تُھڑی تُھڑی مَچْنا

تھو تھو ہونا، رسوائی ہونا

تُھڑی ہے تُھڑی

کسی کو بہت زیادہ پھٹکار دینے کے موقع پر مستعمل ، لعنت ہے لعنت.

تُھڑی ہے

لعنت ہے ، تف ہے.

تُھڑی

کسی ، قلت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھڑی تُھڑی کے معانیدیکھیے

تُھڑی تُھڑی

thu.Dii thu.Diiथुड़ी-थुड़ी

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تُھڑی تُھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدنامی، رسوائی، تھوتھو، لعنت ملامت، فضیحت

Urdu meaning of thu.Dii thu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • badnaamii, rusvaa.ii, thuu thuu, laanat malaamat, faziihat

English meaning of thu.Dii thu.Dii

Noun, Feminine

  • defamation, slander

थुड़ी-थुड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानहानि, अपमान, बदनामी, रुसवाई, थूथू, लानत मलामत, फ़ज़ीहत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھڑی تُھڑی

بدنامی، رسوائی، تھوتھو، لعنت ملامت، فضیحت

تُھڑی تُھڑی کَہْنا

(عو) لعنت ملامت کرنا ، تھو تھو کرنا.

تُھڑی تُھڑی مَچْنا

تھو تھو ہونا، رسوائی ہونا

تُھڑی ہے تُھڑی

کسی کو بہت زیادہ پھٹکار دینے کے موقع پر مستعمل ، لعنت ہے لعنت.

تُھڑی ہے

لعنت ہے ، تف ہے.

تُھڑی

کسی ، قلت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھڑی تُھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھڑی تُھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone