تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thill" کے متعقلہ نتائج

thill

گاڑی کے بم یا بانس

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

تَھل

خشک زمین (جل کی ضد)

ٹھیل

چھوٹی بیل گاڑی

ٹِھلْیا

چھوٹا گھڑا، سبوچۂ گلی، پانی یا شراب وغیرہ کا مٹی کا برتن

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

تَھال

تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

تَل

تلے ، نیچے.

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

تائِل

(ٹھگی) قافلے سے بچھڑا ہوا مسافر یا جس کے ساتھی ٹھگوں کے ہاتھ سے مارے گئے ہوں اور وہ بچ کر نکل گیا ہو.

طائِل

فائدہ ، نفع .

تھول

رک : تھوڑ .

thill کے لیے اردو الفاظ

thill

thill کے اردو معانی

اسم

  • بانس
  • بم
  • گاڑی کے دو بموں میں سے کوئی ایک بم جن کے درمیان کوئی جانور گاڑی کھینچنے کے لیے جوتا جاتا ہے

thill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बांस
  • बम
  • गाड़ी के दो बमों में से कोई एक बम जिन के दरमयान कोई जानवर गाड़ी खींचने के लिए जोता जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thill)

نام

ای-میل

تبصرہ

thill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone