Search results

Saved words

Showing results for "knock"

knock

Dhab

knock-off

ghaTaanaa

knock-kneed

اینڈا بینڈا

knock-knee

زانوئے کج

knock-up

chau.nkaanaa

knock it off

knock-out

بے ہوش کر دینا

knock-under

ہار مان جانا

knock-out

(مکے بازی) حریف کو شکست دے دینا ؛ شکست ، ہار نیز ایسا مقابلہ جس میں ہارنے والے فریق خارج ہوتے جاتے ہیں

knock-down-drag-out

knockless

knocker-up

مزدوروں کو جگانے والا

knockdown

Dhaanaa

knocker

دستک دینے والا

knocking

dastak

knockabout

aavaaragard

knack

chaalaakii

knuckle head

ahmaq

knuckle ball

knuckle down

گھٹنے کے بل جھکنا

knuckleheaded

knuckle-joint

jo.D

knuckle under

itaa'at

knucklebone

بند انگشت

knuckleduster

دھات کا دستانہ،انگلیوں کی پشت پر چڑھانے کا آہنی خول خصوصاً مُکّے کی چوٹ بڑھا نے کے لیے۔.

knickknack

چھوٹی سی چیز

knuckle

maarnaa

knacker

جس چیز سے کٹکٹانے کی آواز آۓ

knickers

jaa.ngiyaa

knackery

کباڑ خانہ ، کباڑی کا احاطہ یا کاروبار.

knuckler

knuckly

knickerbocker

(جمع میں) ڈھیلی ڈھالی برجیس جس میں پنڈلی کے قریب جھول ہوتا ہے ۔.

knickerbockers

jaa.ngiyaa

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

Urdu words for knock

knock

nɒk

knock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दस्तक देना
  • खटखटाना
  • ढब ढबाना
  • किसी सख़्त चीज़ से, उंगलीयों की हड्डी से या मक्का मार कर आवाज़ पैदा करना ख़ुसूसन दरवाज़े, फाटक या खिड़की पर दाख़िले की ग़रज़ से, तवज्जा मबज़ूल कराने के लिए या इशारा देने के लिए
  • ज़रब लगाना या ज़ोर से मारना
  • टकराना
  • किसी चीज़ के साथ बाहम लग कर आवाज़ पैदा करना जैसे कार का इंजन
  • (अवामी) तुंद-ओ-तेज़ तन्क़ीद करना
  • लगना
  • टक्कर खाना
  • हार मानना
  • थकना
  • थक जाता

सकर्मक क्रिया

  • ज़ोरदार ज़रब लगाना
  • घूँसा मारना
  • चोट लगाना
  • ठोंकना
  • सदमा पहुंचाना
  • पीटना
  • धुनना
  • कुंडी खटखटाना
  • ठोकर लगाना
  • मारना
  • चोट लगाने से वक़ूअ पज़ीर होना
  • मारना जैसे किसी एक चीज़ को दूसरी चीज़ के साथ
  • टकरा देना
  • (अवामी) सख़्त तन्क़ीद करना
  • (बर्तानवी अवामी ) हैरतज़दा कर देना या ख़ुशगवार असर छोड़ना

संज्ञा

  • दस्तक का अमल
  • आवाज़
  • टक्कर
  • दस्तक जैसे दरवाज़े पर
  • ज़रब या ज़रब की आवाज़
  • धक्का
  • (अवामी) बदनीयती पर मबनी तन्क़ीद या मुख़ालिफ़ाना जुमले

knock کے اردو معانی

فعل لازم

  • دستک دینا
  • کھٹکھٹانا
  • ڈھب ڈھبانا
  • کسی سخت چیز سے، انگلیوں کی ہڈی سے یا مکا مار کر آواز پیدا کرنا خصوصاً دروازے، پھاٹک یا کھڑکی پر داخلے کی غرض سے، توجہ مبذول کرانے کے لیے یا اشارہ دینے کے لیے
  • ضرب لگانا یا زور سے مارنا
  • ٹکرانا
  • کسی چیز کے ساتھ باہم لگ کر آواز پیدا کرنا جیسے کار کا انجن
  • (عوامی) تند و تیز تنقید کرنا
  • لگنا
  • ٹکر کھانا
  • ہار ماننا
  • تھکنا
  • تھک جاتا

فعل متعدی

  • زور دار ضرب لگانا
  • گھونسا مارنا
  • چوٹ لگانا
  • ٹھونکنا
  • صدمہ پہنچانا
  • پیٹنا
  • دھننا
  • کنڈی کھٹکھٹانا
  • ٹھوکر لگانا
  • مارنا
  • چوٹ لگانے سے وقوع پذیر ہونا
  • مارنا جیسے کسی ایک چیز کو دوسری چیز کے ساتھ
  • ٹکرا دینا
  • (عوامی) سخت تنقید کرنا
  • (برطانوی عوامی ) حیرت زدہ کر دینا یا خوشگوار اثر چھوڑنا

اسم

  • دستک کا عمل
  • آواز
  • ٹکر
  • دستک جیسے دروازے پر
  • ضرب یا ضرب کی آواز
  • دھکا
  • (عوامی) بد نیتی پر مبنی تنقید یا مخالفانہ جملے

Related searched words

knock

Dhab

knock-off

ghaTaanaa

knock-kneed

اینڈا بینڈا

knock-knee

زانوئے کج

knock-up

chau.nkaanaa

knock it off

knock-out

بے ہوش کر دینا

knock-under

ہار مان جانا

knock-out

(مکے بازی) حریف کو شکست دے دینا ؛ شکست ، ہار نیز ایسا مقابلہ جس میں ہارنے والے فریق خارج ہوتے جاتے ہیں

knock-down-drag-out

knockless

knocker-up

مزدوروں کو جگانے والا

knockdown

Dhaanaa

knocker

دستک دینے والا

knocking

dastak

knockabout

aavaaragard

knack

chaalaakii

knuckle head

ahmaq

knuckle ball

knuckle down

گھٹنے کے بل جھکنا

knuckleheaded

knuckle-joint

jo.D

knuckle under

itaa'at

knucklebone

بند انگشت

knuckleduster

دھات کا دستانہ،انگلیوں کی پشت پر چڑھانے کا آہنی خول خصوصاً مُکّے کی چوٹ بڑھا نے کے لیے۔.

knickknack

چھوٹی سی چیز

knuckle

maarnaa

knacker

جس چیز سے کٹکٹانے کی آواز آۓ

knickers

jaa.ngiyaa

knackery

کباڑ خانہ ، کباڑی کا احاطہ یا کاروبار.

knuckler

knuckly

knickerbocker

(جمع میں) ڈھیلی ڈھالی برجیس جس میں پنڈلی کے قریب جھول ہوتا ہے ۔.

knickerbockers

jaa.ngiyaa

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (knock)

Name

Email

Comment

knock

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone