تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِمْنی" کے متعقلہ نتائج

تِمْنی

سونے یا چانْدی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑاؤ زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تُمْنا

تم ، تم کو ، تمہارا.

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تَمْن

وہ دھنْوا سا جو جاڑوں میں زمین پر چھا جاتا ہے ، کُہر

تَھنی

تھن

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تُمھی

you, yourself

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تِبْنی

گھاس کے رن٘گ کا ، تبن کی طرف منسوب .

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِمْنی کے معانیدیکھیے

تِمْنی

timnii•तिमनी

  • Roman
  • Urdu

تِمْنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے یا چانْدی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑاؤ زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)

Urdu meaning of timnii

  • Roman
  • Urdu

  • sone ya chaan॒dii ka banaayaa hu.a guluuband kii qasam ka miinaakaar ya ja.Daa.uu zevar (jaypur me.n khaastaur se banaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِمْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِمْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone