تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیِلیا" کے متعقلہ نتائج

تیِلیا

سرخ رن٘گ جو سیاہی مائل ہو ، خرما یا لاکھ کے رن٘گ سے مشابہ.

تیِلیا مُونْگِیا

۔سبز رنگ مائل بہ سیاہی۔

تیِلیا کاکْریزی

گہرا اودا رن٘گ جو سیاہی مائل ہو

تیلِیا زَہْر

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

تیلِیا سُہاگَہ

۔ایک قسم کا سُاگہ جو دیکھنے میں چِکنا معلوم ہوتا ہے۔

تیلِیا مَکّھی

رک : تیلغی مکھی.

تیلِیا بِکھ

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

تِیلِیا گَند

ایک قسم کی بوٹی جو دوائوں میں استعمال کی جاتی ہے.

تِیلیا پانی

ایسا پانی جس میں تیل کے اجزا شامل ہوں جو بھاری اور نقصان دہ ہوتا ہے، کھاری اور تیل ملا ہوا پانی

تِیلِیا راجا

رک : تیلی راجا ؛ تیلیا راجہ.

تیلِیا مَسان

وہ خبیث روح جو تیلیوں کے جسم میں حلول کرتی ہے ، خبیث ، بہت کالا آدمی.

تیلِیا غُدُود

انسانی یا حیوانی جسم کی وہ گلٹیاں جن سے تیل جیسا مادہ خارج ہو.

تِیلِیا رُومال

گہرے رن٘گ کا سلک کا ریشمی رومال جو پھسلتا رہتا ہے.

تیلِیا سُرَنگ

رک: تیلیا معنی نمبر ۲ (ii).

تیلِیا کُمَید

رک : تیلیا کمیت ، سرن٘گ گھوڑا.

تِیلیِاں

تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تِیلِیاں توڑْتا

آزاد ہونے کے لیے پنجرے کو توڑنا ، آزاد ہونے کی کوشش کرنا.

تِیلِیاں بِکَھر جانا

گھر والوں کا مختلف جگہوں پر چلا جانا، تِتَ٘ر بِتَ٘ر ہو جانا

کالا تیل٘یا

ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں

مَرمَرا تیلیا

(آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں

زَہْرِ تیلِیا

سّمِ قاتل .

مِیٹھا تیلِیا

(طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام ، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے ؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر ؛ سنکھیا

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

سَنکِھیا تیلِیا

(طب) سنکھیا کی مُختلف اقسام میں سے ایک جس کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے

سُرَنگ تِیلْیا

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کی دُم و بال سیاہی مائل ہوں.

مِیٹھا تیلِیا پانی

(کاشت کاری) میٹھا پانی جس میں تیل کے اجزا ہوں

کَڑْوا تیلْیا پانی

(کاشت کاری) ایسا تلخ کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا ملے ہوئے ہوں

دھان پتْ تیلِیَہ

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو دھان کے پتوں یا پتوں کے خول کے اندر انڈے دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیِلیا کے معانیدیکھیے

تیِلیا

teliyaaतेलिया

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تیِلیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ رن٘گ جو سیاہی مائل ہو ، خرما یا لاکھ کے رن٘گ سے مشابہ.
  • ایک قسم کا مرغ جو سیاہی مائل سرخ رن٘گ کا ہوتا ہے.
  • ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جو سیاہ رن٘گ کا ہوتا ہے پیٹ مفید اور پشت پر بند کیاں ہوتی ہیں یہ کالے سان٘پ ہی کی ایک قسم ہے.
  • پچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ، میٹھا تیلیا.
  • تیل میں ڈوبا ہوا ، چکنا ، تیل جیسا ؛ تیسرے درجے کی چرس جو تیل سے مرکب ہوتی ہے.
  • سیاہی مائل سرخ رن٘گ گھوڑا.

شعر

English meaning of teliyaa

Noun, Masculine

  • Oily
  • a species of small venomous snake of semi-tropical region of India and Bangladesh

Adjective

  • dark (colour)
  • oily, greasy

तेलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेल में डूबा हुआ, चिकना, तेल जैसा
  • तेल की तरह का काला और चमकीला रंग
  • एक किस्म का निहायत ज़हरीला सांप जो स्याह रंग का होता है पेट मुफ़ीद और पुश्त पर बंद कयां होती हैं ये काले सांप ही की एक क़िस्म है
  • एक किस्म का मुर्ग़ जो स्याही माइल सुर्ख़ रंग का होता है
  • स्याही माइल सुर्ख़ रंग घोड़ा
  • तीसरे दर्जे की चरस जो तेल से मुरक्कब होती है
  • पिछनाग (एक दरख़्त) की जड़, मीठा तेलिया
  • सींगिया नामक एक प्रकार का विष।
  • सुर्ख़ रंग जो स्याही माइल हो, ख़ुरमा या लाख के रंग से मुशाबेह
  • उक्त रंग का घोड़ा

विशेषण

  • जो तेल की तरह चमकीला और चिकना हो।
  • तेल की तरह हलके काले रंगवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیِلیا

سرخ رن٘گ جو سیاہی مائل ہو ، خرما یا لاکھ کے رن٘گ سے مشابہ.

تیِلیا مُونْگِیا

۔سبز رنگ مائل بہ سیاہی۔

تیِلیا کاکْریزی

گہرا اودا رن٘گ جو سیاہی مائل ہو

تیلِیا زَہْر

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

تیلِیا سُہاگَہ

۔ایک قسم کا سُاگہ جو دیکھنے میں چِکنا معلوم ہوتا ہے۔

تیلِیا مَکّھی

رک : تیلغی مکھی.

تیلِیا بِکھ

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

تِیلِیا گَند

ایک قسم کی بوٹی جو دوائوں میں استعمال کی جاتی ہے.

تِیلیا پانی

ایسا پانی جس میں تیل کے اجزا شامل ہوں جو بھاری اور نقصان دہ ہوتا ہے، کھاری اور تیل ملا ہوا پانی

تِیلِیا راجا

رک : تیلی راجا ؛ تیلیا راجہ.

تیلِیا مَسان

وہ خبیث روح جو تیلیوں کے جسم میں حلول کرتی ہے ، خبیث ، بہت کالا آدمی.

تیلِیا غُدُود

انسانی یا حیوانی جسم کی وہ گلٹیاں جن سے تیل جیسا مادہ خارج ہو.

تِیلِیا رُومال

گہرے رن٘گ کا سلک کا ریشمی رومال جو پھسلتا رہتا ہے.

تیلِیا سُرَنگ

رک: تیلیا معنی نمبر ۲ (ii).

تیلِیا کُمَید

رک : تیلیا کمیت ، سرن٘گ گھوڑا.

تِیلیِاں

تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تِیلِیاں توڑْتا

آزاد ہونے کے لیے پنجرے کو توڑنا ، آزاد ہونے کی کوشش کرنا.

تِیلِیاں بِکَھر جانا

گھر والوں کا مختلف جگہوں پر چلا جانا، تِتَ٘ر بِتَ٘ر ہو جانا

کالا تیل٘یا

ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں

مَرمَرا تیلیا

(آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں

زَہْرِ تیلِیا

سّمِ قاتل .

مِیٹھا تیلِیا

(طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام ، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے ؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر ؛ سنکھیا

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

سَنکِھیا تیلِیا

(طب) سنکھیا کی مُختلف اقسام میں سے ایک جس کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے

سُرَنگ تِیلْیا

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کی دُم و بال سیاہی مائل ہوں.

مِیٹھا تیلِیا پانی

(کاشت کاری) میٹھا پانی جس میں تیل کے اجزا ہوں

کَڑْوا تیلْیا پانی

(کاشت کاری) ایسا تلخ کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا ملے ہوئے ہوں

دھان پتْ تیلِیَہ

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو دھان کے پتوں یا پتوں کے خول کے اندر انڈے دیتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیِلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیِلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone