تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھَل تھَل" کے متعقلہ نتائج

تھَل تھَل

موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.

تُھل تُھل

تُل تُل، آہستہ آہستہ گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا، چوتا ہوا

تَھل تَھل کَرْنا

۱. رک : تھلتھلانا.

تُھل تُھل کرنا

پلپلا کرنا، کومل کرنا

جَل تھَل

بحرو بر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

تھل بیڑَہ نَہ رہنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

تھل چَر

زمین پر حرکت کرنے والا، زمینی، ارضی، ارضی جانور

تَھل بیڑَہ

(مجازاً) ٹھکانا ، جائے پناہ.

تَھل

خشک زمین (جل کی ضد)

تھل چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگنا

تھل کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا

تھل پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبس کَس میوٹابلس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے

جَلْ تَھلْ ہونا

بہت بارش ہونا

تِرَن تَھل ہونا

کثرت گریہ سے آنسو نہ نکلنا۔

تھل سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

جَل تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا، پانی ہی پانی نظر آنا، کثرتِ بارش سے زمین غرقاب ہونا

تِرَن تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا،پانی ہی پانی نظر آنا؛جل تھل کرنا (رک) کا لازم ۔

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تِرَن تَھل کَھڑا ہونا

رک : جل تھل بھر نا معنی نمبر(۱) ۔

تَھل بیڑا نَہ مِلنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

know one's bearings

تَھل کے تَھل بانْدھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا باندھنا

تَھل بَیٹھو

آرام کرو

تَھل چَر

a land animal

تِرَن تَھل

بحروبر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی

باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو

تھل چاری

زمین پر حرکت کرنے والا، زمینی، ارضی، ارضی جانور

تھل بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں

تھل دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو، جال دار (جامہ وار)

تھل جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

تھل کاری

ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے

تھل بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قائم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

تَھل بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا، آرام کرنا

تَھل بانْدْھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا باندھنا

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

راج تَھل

راج گدّی

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

تَھل سے بَیٹْھنا

۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔

تِرَن تَھل بَھرنا

بہت زیادہ رونا ،کثرت سے گریہ کرنا۔

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

جَلْ تَھلْ بَھرْنا

سخت بارش ہونا، ہر طرف پانی ہی پانی نظر آنا

تَھل چَڑھ جانا

ڈھیر لگ جانا

تِرَن تَھل کَرنا

رک : جل تھل بھرنا۔

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

تِرَن تَھل ایک کَرنا

(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔

تَھل بیڑے سے رَکھ دینا

۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھَل تھَل کے معانیدیکھیے

تھَل تھَل

thal-thalथल-थल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تھَل تھَل کے اردو معانی

ہندی - صفت

  • موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔ڈھیلا۔ نرم۔ پَچیچا۔ ۲۔موٹا۔ پھیس۔
  • زیادتی کے ساتھ اور برابر مسلسل تیزی سے ، تھلل تھلل.

سنسکرت

  • پولا اور پلپلا بن ، پھپس پنا ؛ رطوبت کی زیادتی سے مٹی یا ریگ وغیرہ کا ہلنا ، ہلوار ، زلزلہ.

Urdu meaning of thal-thal

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa aur phapas, Dhiilaa Dhaalaa, pilpilaa, naram
  • ۔(ha) sifat। १।Dhiilaa। naram। pachiichaa। २।moTaa। phiis
  • zyaadtii ke saath aur baraabar musalsal tezii se, thalal thalal
  • polaa aur pilpilaa bin, phapas pannaa ; ratuubat kii zyaadtii se miTTii ya reg vaGaira ka hilnaa, halvaar, zalzala

English meaning of thal-thal

Hindi - Adjective

थल-थल के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • मोटाई के कारण झूलता या हिलता हुआ

تھَل تھَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھَل تھَل

موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.

تُھل تُھل

تُل تُل، آہستہ آہستہ گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا، چوتا ہوا

تَھل تَھل کَرْنا

۱. رک : تھلتھلانا.

تُھل تُھل کرنا

پلپلا کرنا، کومل کرنا

جَل تھَل

بحرو بر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

تھل بیڑَہ نَہ رہنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

تھل چَر

زمین پر حرکت کرنے والا، زمینی، ارضی، ارضی جانور

تَھل بیڑَہ

(مجازاً) ٹھکانا ، جائے پناہ.

تَھل

خشک زمین (جل کی ضد)

تھل چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگنا

تھل کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا

تھل پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبس کَس میوٹابلس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے

جَلْ تَھلْ ہونا

بہت بارش ہونا

تِرَن تَھل ہونا

کثرت گریہ سے آنسو نہ نکلنا۔

تھل سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

جَل تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا، پانی ہی پانی نظر آنا، کثرتِ بارش سے زمین غرقاب ہونا

تِرَن تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا،پانی ہی پانی نظر آنا؛جل تھل کرنا (رک) کا لازم ۔

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تِرَن تَھل کَھڑا ہونا

رک : جل تھل بھر نا معنی نمبر(۱) ۔

تَھل بیڑا نَہ مِلنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا، مراد پوری نہ ہونا

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

know one's bearings

تَھل کے تَھل بانْدھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا باندھنا

تَھل بَیٹھو

آرام کرو

تَھل چَر

a land animal

تِرَن تَھل

بحروبر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی

باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو

تھل چاری

زمین پر حرکت کرنے والا، زمینی، ارضی، ارضی جانور

تھل بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں

تھل دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو، جال دار (جامہ وار)

تھل جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

تھل کاری

ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے

تھل بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قائم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

تَھل بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا، آرام کرنا

تَھل بانْدْھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا باندھنا

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

راج تَھل

راج گدّی

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

تَھل سے بَیٹْھنا

۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔

تِرَن تَھل بَھرنا

بہت زیادہ رونا ،کثرت سے گریہ کرنا۔

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

جَلْ تَھلْ بَھرْنا

سخت بارش ہونا، ہر طرف پانی ہی پانی نظر آنا

تَھل چَڑھ جانا

ڈھیر لگ جانا

تِرَن تَھل کَرنا

رک : جل تھل بھرنا۔

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

تِرَن تَھل ایک کَرنا

(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔

تَھل بیڑے سے رَکھ دینا

۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھَل تھَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھَل تھَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone