تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹَھر" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹَھر

(ملاح) ندی میں وہ جگہ، جہاں بہت زیادہ گہرائی کے سبب بان٘س یا لگّی نہ لگے

ٹھاٹْھری بَندی

۔مونث۔ روشنی کی ٹٹّیوں کا باندھنا۔

ٹھاٹَر

کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ

ٹِھٹَھر

سردی سے کپکپانے یا اکڑ جانے کی کیفیت، این٘ٹھن، سکڑن

ٹَھٹَّھر

ٹٹی ، جعفری ، بان٘س کی کھپچیوں کا بنا ہوا جال

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

ٹھاٹھا

ٹھاٹھ

ٹِھٹْھرا

سردی کا مارا ، ٹھنڈ لگا ہوا

ٹَھٹْھری

بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ

ٹِھٹْرا

رک : ٹھٹھرا

ٹَھٹْھرا

رک : ٹھٹھر ، باڑ ، باڑا

ٹِھٹَھر کَرْ رَہ جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹَھٹیرا

پیتل، کان٘سی یا تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا، کسیرا

ٹَھٹَھیرا

پیتل کان٘سی اور تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا ، کسیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹَھر کے معانیدیکھیے

ٹھاٹَھر

ThaaThar•ठाठर

وزن : 22

موضوعات: ملاحی

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ملاح) ندی میں وہ جگہ، جہاں بہت زیادہ گہرائی کے سبب بان٘س یا لگّی نہ لگے
  • ٹھاٹر، ٹٹی، باڑھ

Urdu meaning of ThaaThar

  • Roman
  • Urdu

  • (mallaah) nadii me.n vo jagah, jahaa.n bahut zyaadaa gahraa.ii ke sabab baans ya lagii na lage
  • ThaaTar, TaTTii, baa.Dh

ठाठर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ठाठ
  • ठठरी; पंजर
  • ढाँचा
  • टट्टी; टट्टर
  • कबूतरों के बैठने की छतरी।

ٹھاٹَھر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone