تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹَر" کے متعقلہ نتائج

چاٹَر

رک : چارٹر

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چَٹَر چَٹْری

ایک قسم کی خود رو بوٹی جو ربیع کی فصل کے ساتھ اگتی ہے، یہ جانوروں کی غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور غریب کسان اسے بطور اناج جو کے ساتھ ملا کر کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں.

چَٹَر مَٹَر

ایک قسم کی خود رو بوٹی جو ربیع کی فصل کے ساتھ اگتی ہے، یہ جانوروں کی غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور غریب کسان اسے بطور اناج جو کے ساتھ ملا کر کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں

چُٹَر پُٹَر

رک : چٹاخ پٹاخ ، تیزی و طراری کے ساتھ .

چَٹَر چَٹَر

کسی چیز کے چٹکنے کی آواز، گرم ہوکر چٹخنے کی آواز، کسی چیز کے بھن کر جلنے کی آواز

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چُٹَر پُٹَر میں اُٹھ جانا

متفرق اخراجات میں صرف ہو جانا

چاٹو

لذیذ، خوش ذائقہ، مزے دار؛ پیٹو، کھاؤ؛ لالچی؛ چٹورا، خوش خوراک؛ رشوت خور

چاٹُو

خوش کن یا تشکر آمیز الفاظ یا گفتگو، چاپلوسی، چکنی چپڑی باتیں

چاکَر

نوکر، غلام، خادم، ملازم، نوکر کا نوکر

چاٹ

چاٹنا (رک) سے مشتق مرکبات میں مستعمل

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹَر کے معانیدیکھیے

چاٹَر

chaaTar•चाटर

وزن : 22

دیکھیے: چارْٹَر

  • Roman
  • Urdu

چاٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چارٹر

Urdu meaning of chaaTar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chaarTar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone