تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھائیں ٹھائیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

حجت کرنا، تکرار کرنا

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کا بولنا، آواز نکالنا

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹھانوں کَرنا

ٹھکانا کرنا، جگہ کرنا

دِل میں ٹھاؤں کَرْنا

رک : دل میں جگہ کرنا .

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

ٹُوں کَرنا

emit wind from the anus, to fart

ٹِیُون کَرنا

سرملانا، سر ٹھیک کرنا

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

ٹِھیک کَرْنا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹھارا کَرنا

قائم کرنا.

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھائیں ٹھائیں کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

Thaa.e.n Thaa.e.n karnaa•ठाएँ ठाएँ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا کے اردو معانی

  • حجت کرنا، تکرار کرنا

Urdu meaning of Thaa.e.n Thaa.e.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔hujjat karnaa। takraar karnaa

English meaning of Thaa.e.n Thaa.e.n karnaa

  • (guns) be fired, have a gunfight

ठाएँ ठाएँ करना के हिंदी अर्थ

  • हुज्जत करना, बहस करना, तकरार करना, दोहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھائیں ٹھائیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھائیں ٹھائیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone