تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوے" کے متعقلہ نتائج

تَوے

توا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل.

تَوے کا ہَنسنا

falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)

تَوے کا حُقَّہ

وہ حقہ جس کی چلم میں تمباکو پر مٹی کا گول ٹکڑا رکھا گیا ہو

تَوے پَر بُوند ہونا

بے حقیقت ہونا، غیر وقیع ہونا.

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

تَوے کی تِپائی

۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

گانڑ تَوے پَر رَگَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

ٹیڑھے تَوے کی روٹی

۔(عو) مجازاً۔ بڑا مشکل کام۔

جَلْتے تَوے پَر بَیٹْھنا

کڑی آزمائش سے گزرنا ، بے حد یقین دلانے کےلیے آزمائش قبول کرنا ۔

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

اُلْٹے تَوے پر روٹی پَکانا

خلاف عقل کام کرنا، کچھ عجیب کرنا

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

کِسی کو تَوے میں دِکھائی دیتا ہے کِسی کو آرسی میں

کوئی لائق ہے اور کوئی معمولی قابلیت کا، ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوے کے معانیدیکھیے

تَوے

taveतवे

وزن : 12

دیکھیے: تَوَا

  • Roman
  • Urdu

تَوے کے اردو معانی

  • توا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of tave

  • Roman
  • Urdu

  • tivaa (ruk) kii haalat muGiirah ya jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of tave

  • hot plate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوے

توا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع، تراکیب میں مستعمل.

تَوے کا ہَنسنا

falling of sparks from the hot plate when the soot on it burns (regarded as a good omen)

تَوے کا حُقَّہ

وہ حقہ جس کی چلم میں تمباکو پر مٹی کا گول ٹکڑا رکھا گیا ہو

تَوے پَر بُوند ہونا

بے حقیقت ہونا، غیر وقیع ہونا.

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

تَوے کی تِپائی

۔لوہے کاحلقہ جس میں پائے لگے ہوتے ہیں۔ وہ حلقہ توے کے برابر ہوتا ہے۔ اُس پر متعدد توے رکھ کر آگ کی چنگاری رکھ دیتے ہیں تاکہ جب ضرورت ہو وہی گرم توا حُقّے پر رکھ دیں۔ اس طریقے سے تماکو کے سُلگنے کا انتظار کرنا نہیں پڑتا۔

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

گانڑ تَوے پَر رَگَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) حد درجہ کوشش کرنا ، بے حد تن دہی سے کام لینا ، دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

ٹیڑھے تَوے کی روٹی

۔(عو) مجازاً۔ بڑا مشکل کام۔

جَلْتے تَوے پَر بَیٹْھنا

کڑی آزمائش سے گزرنا ، بے حد یقین دلانے کےلیے آزمائش قبول کرنا ۔

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

اُلْٹے تَوے پر روٹی پَکانا

خلاف عقل کام کرنا، کچھ عجیب کرنا

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

کِسی کو تَوے میں دِکھائی دیتا ہے کِسی کو آرسی میں

کوئی لائق ہے اور کوئی معمولی قابلیت کا، ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone