تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوے" کے متعقلہ نتائج

نَو کی لکڑی نَوّے خَرچ

اصل قیمت کم اور خرچ زیادہ

نَو قَنوجی اَور نَوّے چُولھے

قنوجی اور برہمن ایک ساتھ نہیں کھاتے ؛ جہاں ہر ایک علیحدہ طریقے پر چلے، وہاں طنزاً کہتے ہیں

نے

(قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَو

نیا، جدید

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نشے

نشہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوے کے معانیدیکھیے

نَوے

nave•नवे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَوے کے اردو معانی

صفت

  • نئے ؛ نوا (رک) کی مغیرہ شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nave

  • Roman
  • Urdu

  • ne ; nava (ruk) kii muGiirah shakl niiz jamaa ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of nave

Adjective

  • in the ninth place, ninthly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone