تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوے کی بُوند" کے متعقلہ نتائج

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوے کی بُوند کے معانیدیکھیے

تَوے کی بُوند

tave kii buu.ndतवे की बूँद

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

تَوے کی بُوند کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے
  • (مجازاً) جلد فنا ہو جانے والی شے، نا پائیدار چیز، معمولی چیز، غیر وقیع شے

Urdu meaning of tave kii buu.nd

  • Roman
  • Urdu

  • jab garm tave par buund pa.Dtii hai to fauran hii jal kar Khatm ho jaatii hai
  • (majaazan) jalad fan ho jaane vaalii shaiy, naapaaydaar chiiz, maamuulii chiiz, Gair vaqiia shaiy

English meaning of tave kii buu.nd

Compound Word

  • when a drop falls on the hot pan, it burns off immediately, Metaphorically: unsustainable thing not durable or lasting,

तवे की बूँद के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • जब गर्म तवे पर बूंद पड़ती है तो तुरंत ही जल कर ख़त्म हो जाती है
  • प्रतीकात्मक: अरक्षणीय चीज़, जल्द नष्ट हो जाने वाली चीज़, साधारण चीज़

تَوے کی بُوند کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوے کی بُوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوے کی بُوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone