تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوْسِیخ" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیخ

کپڑوں کو میلا کرنا

تَوَسُّخ

میلا ہونا، گندہ ہونا، ناپاک ہونا

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَنْسِیخ

ترک، رد، تردید

تَوْسِید

تکیہ رکھنا

تَوْسِیط

درمیان میں رکھنا

تُوسِیا

خشک چیز ناپنے کا ایک پیمانہ جو تقریباً ۳۷۴۵۷۷ تولے یا ۴ پٹوئے کے برابر ہوتا ہے.

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

تَوسِیم

مکہ میں جمع ہونا

تَوبِیخ

ملامت، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تُوتی

توڑیں

break

توڑیں

will break, crack, pluck

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْسِیخ کے معانیدیکھیے

تَوْسِیخ

tausiiKH•तौसीख़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَوْسِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑوں کو میلا کرنا

Urdu meaning of tausiiKH

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Do.n ko melaa karnaa

तौसीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ों को मैला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوْسِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوْسِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone