تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَو بھی" کے متعقلہ نتائج

طَوع

رغبت، رضا مندی

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَوبا

رک : توبہ

طَور

حال، حالت، گت

تَو لَگ

تب تک ، اس وقت تک

تولیے

تَو لَگَن

رک : تو لگ

طَوق

(عموماً) لوہے کا بھاری حلقہ جو مجرموں یا دیوانوں کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ گردن نہ اٹھا سکیں

طوری

طور کا، طور کے متعلق

تَو بی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

طَوف

گِرد پھرنا، کسی کے چاروں طرف پِھرنا، گشت، چکّر، پھیرا

تَوتِیے

تَوتِیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل،

تَولِیَہ

(بیع) کسی چیز کو لاگت پر بلا نفع فروخت کرنا.

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تَو بھی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

تَوتْرَہ

مشک بلیوں کی دوسری قسم جو شمال مغربی اور ہمالیائی علاقوں میں ملتی ہیں، انگ: Martes.

تَوخِیَہ

جفر کا ایک قاعدہ جس کے تحت ہم شکل حروف کو باہم بدلتے ہیں.

تَوصِیَہ

تعریفی یا تعارفی (خط وغیرہ).

طَوطِیَہ

رک : طَوطِیا.

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

طَوقْیا

ایک قسم کی پتنگ جس میں اوپر حلقہ بنا ہوتا ہے.

تَوہِین

اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت

تَوْکُل

تاڑ کا درخت نیز اس کا پھل ، تاڑ پھل

تَونکَل

(ٹھگی) وہ قافلہ جو ٹھگوں کی ٹولی سے تعداد میں زیادہ ہو، بہتائل.

تَوسَنی

سرکشی، تندی و تیزی.

تَوضیحی

توضیح (رک) سے منسوب یا متعلق؛ وضاحتی.

طَوتِیا

سرمہ ، سرمے کا پتّھر جس کو پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں.

طَوطِیا

کسی مضمون کا ابتدائیہ، دیباچہ، تمہید

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَونگَڑ

ٹھگوں کی بولی.

تَوصِیف

تعریف، وصف، خوبی بیان کرنا، ستائش، مدح

تَوصِیفی

محیطی امتحان عکس وقتی امتحان کی توصیفی صورت ہے.

تَوتاری

(ٹھگ) مکر و فریب

تَوصِیَت

وصیت، نصیحت

تَولِیَت

(کسی شخص یا شے کی) نگرانی، سربراہی، انتظام

تَوضِیع

making, coining, shaping

تَوقِیف

stopping, setting, punctuation

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَودِیع

وداع، رخصت کرنا

تَوحِید

خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوحِیدی

توحید سے منسوب یا متعلق.

تَوجِیہی

توجیہہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوہِینی

توہین (رک) سے منسوب یا متعلق، حقارت کا، ذلت کا.

تَوزِین

تولنا، وزن کرنا، نیز مجازاً

تَوقِیت

تعین وقت، وقت مقرر کرنا

تَوثِیق

(لفظاً) مستحکم یا مضبوط کرنا

تَوفِیر

کثرت، فراوانی، زیادہ کرنا، بڑھانا

تَولِیَتی

تولیت (رک) سے منسوب یا متعلق، کسی ترقی یافتہ ملک کی نگرانی میں دے دینا.

تَوزِیع

ہڑتال کرنا، (قانون) زر لگان کے ادا کرنے والے پر حساب ظاہر کرنا، ایک کاغذ جس میں تمام رقومات جو کسی زمیندار کی ہوں درج کی جاتی ہیں

تَوضِیْح

وضاحت، صراحت کے ساتھ بیان کرنا، تشریح، کھول کے کہنا

تَوزِیغ

(طب) جنین کا ماں کے پیٹ میں صورت پکڑنا.

تَوتے

توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

طَوطے

الزام ، تہمت (تراکیب میں مستعمل).

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَو بھی کے معانیدیکھیے

تَو بھی

tau bhiiतौ भी

  • Roman
  • Urdu

تَو بھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

Urdu meaning of tau bhii

  • Roman
  • Urdu

  • phir bhii, tab bhii, is ke baavjuud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَو بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَو بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone