تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتپَر" کے متعقلہ نتائج

تَتپَر

ماہر، کامل

تَتَر

تاتار کی تخفیف

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تَپی

تپسوی

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

تَر

گیلا‏، بھیگا ہوا، نم

تَپِش

(سورج کی کرنوں یا آگ کی لپٹ سے) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت

تَتار

تاتار کی تخفیف

تَپَک

کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)

تَرْپَر

آڑا کٹا ہوا کپڑا جو دامن اور آستین میں لگاتے ہیں

تَپَّہ

ٹپا

تِپَّہ

گھاس، یورپی گھاس کی ایک قسم، دوب

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تیر

تیراکی کے مقابلے میں شریک ہونا، سبک رفتار سے چلنا، تیرنا، دریا کا موڑ جس میں مچھلیاں کثرت سے ہوں، سطح پر بہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتپَر کے معانیدیکھیے

تَتپَر

tatpar•तत्पर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تَتپَر کے اردو معانی

صفت

  • ماہر، کامل
  • کسی چیز کو اعلیٰ مقصد یا مزم بنانے والا، پورے طور پر ندا یا محو ، بہت متوجہ، نہایت مشغول، بہت خدمت یا ٹہل کرنے والا.

Urdu meaning of tatpar

  • Roman
  • Urdu

  • maahir-e-kaamil,
  • kisii chiiz ko aalaa maqsad ya muzamm banaane vaala, puure taur par nidaa ya mahv, bahut mutvajjaa, nihaayat mashGuul, bahut Khidmat ya Tahal karne vaala

English meaning of tatpar

Adjective

  • eagerly engaged in, intent on, attending closely

तत्पर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तत्पर
  • जो किसी काम में मनोयोगपूर्वक लगा हुआ हो या लगने को हो।
  • जो कोई काम करने के लिए तैयार हो। उद्यत। मुस्तैद।
  • किसी कार्य को लगन और निष्ठा के साथ करने वाला; तल्लीन; उद्यत
  • आज्ञाकारी; आतुर
  • आमादा; उतावला
  • उत्साही; इच्छुक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone