تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپَک" کے متعقلہ نتائج

تَپَک

کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَپَکْچی

ایک افسر جو مالگزاری کے کام پر لگایا جاتا تھا.

تُپَکْیا

رک: تُپک.

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تُپَکْچی

musketeer, gunner, rifleman

تَپاک

آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات

تَھپَک

تھاپ، تھپکی

تاپَک

حدت، گرمی، بخار، شعلہ زنی، گرم، دہکتا ہوا

تُوپَک

رک: تپک

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تَلَک

رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)

تَھپْکا

پنْکھا.

تَھپْکی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔ضرب جو ہتھیلی سے کسی کے ماتھے پر لگائیں۔ ۲۔کُشتی اور بانک کا داؤں۔

تھک

تھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل ؛ تھکن ، تھکاوٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپَک کے معانیدیکھیے

تَپَک

tapak•तपक

اصل: ترکی

وزن : 12

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

تَپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)
  • توپ کی تصغیر، چھوٹی توپ

Urdu meaning of tapak

  • Roman
  • Urdu

  • kisii pho.De phansii ya zaKham vaGaira me.n rah rah kar jalan aur ta.Dap kii kaifiiyat, pho.De ka dard jo dam-badam uThtaa hai, Tiis, (majaazan) izatiraab, lapak (honaa ke saath
  • top kii tasGiir, chhoTii top

English meaning of tapak

Noun, Feminine

  • musket, small cannon
  • throb, palpitation

तपक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरानी चाल की बन्दूक। कड़ाबीन।
  • कड़ाबीन नामक बंदूक
  • ‘तोप' का अल्प रूप, छोटी तोप,बंदूक ।
  • छोटी तोप।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone