تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْری" کے متعقلہ نتائج

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تِپاری

انگور فرنگی، کروندا، ٹپاری (ٹپاری صرف بنگال میں کہتے ہیں شمالی ہند میں اس کو مکو کہتے ہیں)

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْسی

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

تَپی

تپسوی

تپتی

گرم، بخار، گرمی، غُصہ، حرارت، گرم مزاجی، تپش

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تِرْری

ایک میٹھا پھل جو موسم گرما میں ہوتا ہے.

تِشْری

خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْری کے معانیدیکھیے

تَپْری

taprii•तपरी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَپْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

Urdu meaning of taprii

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka todaah, pahaa.Diiyo.n ka Tiila ; hadbandii, pushta, mainD

तपरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी का ढेर, पहाड़ियों का टीला; हदबंदी, मेंड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone