تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمی" کے متعقلہ نتائج

تَمی

رات، شب، اندھیرا، تاریکی

تِمی

ایک عظیم الحبثہ مچھلی، جو وزن میں بھی بہت بھاری، یعنی سو جنا کی ہوتی ہے

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

تَمی کَورَہ

تمبا (رک) کا ساگ.

تَمیاح

a crocodile.

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

ہَما تَمی

برابری ، ہمسری ؛ مقابلہ ، چشمک ۔

ہَما تَمی کَرنا

جھگڑا کرنا، تو تو میں میں کرنا

تُمِیں جانے

رک : تمہیں جانو گے (بطور تنْبیہہ).

تَمِیز

برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت

تَمْیِیز

رک : تمیز

تُمِیَّم

تعویذ بانْدھنا ، تمیمہ (رک)

تَمَیُّز

تمیزکیا جانا، جانْچا جانا

تَمْیانا

رک : تنْبیانا ، (مجازاً) پھیکا پڑ جانا ، ماندْ پڑ جانا.

تَمِیْزنا

تمیز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمی کے معانیدیکھیے

تَمی

tamii•तमी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رات، شب، اندھیرا، تاریکی

Urdu meaning of tamii

  • Roman
  • Urdu

  • raat, shab, andheraa, taariikii

English meaning of tamii

Noun, Feminine

  • night, darkness

तमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंधकार, निशा, रात, रात्रि, शब, तारीकी
  • हरिद्रा, हल्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone