تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَطْلِیَہ

تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَحْلِیَہ

زیور پہنانے آراستہ کرنے یا سن٘وارنے کا عمل .

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَطْفِیَہ

آگ بجھانا ، (طب) کسی سخت و معدنی دوا کا آگ میں گرم یا سرخ کرکے کسی سیال چیز میں ایک مرتبہ یا کئی مرتبہ ایک چیز میں یا کئی چیزوں میں سرد کرلینا .

تَقْلِیَہ

بھوننا ، تلنا ، (طب) دوا کے نقصان و فساد کو روغن وغیرہ میں بھون کے یا تل کے دفع کرنا.

تَجْلِیَہ

(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تَلَیّا

تال کی تصغیر، چھوٹا تالاب، پوکھر

تَطْوِیع

ممکن بنانا، کسی کو کسی کام کرنے کے قابل بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْلِیَہ کے معانیدیکھیے

تَطْلِیَہ

tatliya•तत्लिया

  • Roman
  • Urdu

تَطْلِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

Urdu meaning of tatliya

  • Roman
  • Urdu

  • tel milnaa, tel se maalish karnaa ; tillaa lagaanaa

तत्लिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेल मलना, तेल की मालिश करना, तेल लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone