تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْفِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَطْفِیَہ

آگ بجھانا ، (طب) کسی سخت و معدنی دوا کا آگ میں گرم یا سرخ کرکے کسی سیال چیز میں ایک مرتبہ یا کئی مرتبہ ایک چیز میں یا کئی چیزوں میں سرد کرلینا .

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَسْفِیَہ

کسی کو بیوقوف بنانا

تَطْلِیَہ

تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

تَعْفِیَّہ

مٹا دینا ، چھیلنا ، درست کرنا، ٹھیک کرنا

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

تَطْوِیع

ممکن بنانا، کسی کو کسی کام کرنے کے قابل بنانا

تَطْمِیع

لالچل دینا، طمع دلانا، لالچ.

تَشْفِیع

کسی کے حق میں سفارش کرنا، شفاعت کرنا

تَطْفِیل

سورج کا غروب ہونے کے قریب ہونا

تَطْفِیف

کم ناپنا، ناپ تول میں کمی

تَطْوِیف

چکر لگانا، گرد پھرنا

تَرفِیہ

آسان یا سہل بنانا

تَطَوُّف

جلوس بنا کر پھرنا

تَعَطُّف

مہربانی، مہربانی کرنا، کرم، عنایت، لطف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْفِیَہ کے معانیدیکھیے

تَطْفِیَہ

tatfiya•तत्फ़िया

  • Roman
  • Urdu

تَطْفِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ بجھانا ، (طب) کسی سخت و معدنی دوا کا آگ میں گرم یا سرخ کرکے کسی سیال چیز میں ایک مرتبہ یا کئی مرتبہ ایک چیز میں یا کئی چیزوں میں سرد کرلینا .

Urdu meaning of tatfiya

  • Roman
  • Urdu

  • aag bujhaanaa, (tibb) kisii saKht-o-maadinii davaa ka aag me.n garm ya surKh karke kisii syaal chiiz me.n ek martaba ya ka.ii martaba ek chiiz me.n ya ka.ii chiizo.n me.n sard kar lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْفِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْفِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone