تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْفِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَصْفِیَہ گَر

(کیمیا) صاف کرنے والا ، دھاتوں کو مقرر طریقوں سے صاف کرنے رالا .

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

تَصْفِیَہ ہونا

be settled

تَصْفِیَہ کَرنا

settle, decide

تَصْفِیَہ ناَمہ

فیصلے کی تحریر

تَصْفِیَۂ نَفْس

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَہ کَرانا

effect a reconciliation or settlement, have a matter decided

تَصْفِیَۂ قَلْب

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَۂ حِساب

حساب کی صفائی

تَصْفِیَۂ باطِن

(قلب کی صفائی ، رک : تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَۂ فِلْزات

(فلزیات) رک : تصفیہ معنی نمبر ۶ .

تَصْفِیَۂ خُون

رک : تصفیہ معنی نمبر ۵ ، خون کی صفائی .

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

عَدَمِ تَصْفِیَہ

فیصلہ نہ ہونا

تَنْقِیحِ اُمُورِ تَصْفِیَۂ طَلَب

۔نزاعی امور۔ کو واضح کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْفِیَہ کے معانیدیکھیے

تَصْفِیَہ

tasfiyaतस्फ़िया

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: تَصْفیے

موضوعات: فولادسازی

اشتقاق: صَفِیَ

  • Roman
  • Urdu

تَصْفِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (معاملے کی) صفائی، فیصلہ
  • صلح، سمجھوتہ، چکوتا بے باقی
  • دوا یا زہر وغیرہ کی تدبیر، اصلاح، خشک دوا کو چھان کے اور بے ضرر کرلینے کا عمل
  • قلب کی صفائی، روحانی اعتبار سے قلب کو کدورت وغیرہ سے پاک کرنا، دل کو غیر حق اور اپنی خودی سے پاک کرنا اور بجز حق کے کسی کو اپنے سل میں جگہ نہ دینا، صفائے باطن
  • صاف کرنا، صفائی
  • (فلزیات) دھاتوں کو صاف کرنے کا عمل (سونا، چاندی اور لوہا آگ میں سرخ کر کے بجھانے سے صاف ہو جاتے ہیں اور جست، سیسہ م راْنگ وغیرہ چوخ دے کر ڈھالنے سی) کچھ دھاتوں کو پگھلا کر دھات علیحدہ کرنے کا عمل

شعر

Urdu meaning of tasfiya

  • Roman
  • Urdu

  • (mu.aamle kii) safaa.ii, faisla
  • sulah, samjhautaa, chkotaa bebaaqii
  • davaa ya zahr vaGaira kii tadbiir, islaah, Khushak davaa ko chhaan ke aur bezrar kar lene ka amal
  • qalab kii safaa.ii, ruhaanii etbaar se qalab ko kuduurat vaGaira se paak karnaa, dil ko Gair haq aur apnii Khudii se paak karnaa aur bajuz haq ke kisii ko apne sil me.n jagah na denaa, saphaa.e baatin
  • saaf karnaa, safaa.ii
  • (falazyaat) dhaato.n ko saaf karne ka amal (sonaa, chaandii aur lohaa aag me.n surKh kar ke bujhaane se saaf ho jaate hai.n aur jast, siisaa ma ra॒nag vaGaira chokh de kar Dhaalne sii) kuchh dhaato.n ko pighlaa kar dhaat alaihdaa karne ka amal

English meaning of tasfiya

Noun, Masculine, Singular

तस्फ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ( मुआमले की) निर्णय, फ़ैसला, सफ़ाई
  • आपस का निबटारा, समझौता, निपटान, बीच-बचाव, सुलह-सफ़ाई, चुकता, बेबाकी
  • दवा, औषधि, ज़हर अथवा विष आदि को छान कर शुद्ध करने की प्रक्रिया, शुद्ध करना, साफ़ करना
  • बाहम या परस्पर-दिलों की सफ़ाई, मेल
  • शुद्धि, साफ़ करना
  • (धातुकर्म) धातों को साफ़ करने की प्रक्रिया (सोना, चांदी और लोहा आग में लाल करके बुझाने से साफ़ हो जाते हैं और जस्त, सीसा और रांगा आदि चोख दे कर ढालने से), कुछ धातों को पिघला कर धात अलग करने की प्रक्रिया

تَصْفِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَصْفِیَہ گَر

(کیمیا) صاف کرنے والا ، دھاتوں کو مقرر طریقوں سے صاف کرنے رالا .

تَصْفِیَہ طَلَب

قابل فیصلہ وہ امر جس کا فیصلہ کرنا یا ہونا ضروری ہو

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

تَصْفِیَہ ہونا

be settled

تَصْفِیَہ کَرنا

settle, decide

تَصْفِیَہ ناَمہ

فیصلے کی تحریر

تَصْفِیَۂ نَفْس

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَہ کَرانا

effect a reconciliation or settlement, have a matter decided

تَصْفِیَۂ قَلْب

رک : تصفیۂ باطن ، تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَۂ حِساب

حساب کی صفائی

تَصْفِیَۂ باطِن

(قلب کی صفائی ، رک : تصفیہ معنی نمبر ۴ .

تَصْفِیَۂ فِلْزات

(فلزیات) رک : تصفیہ معنی نمبر ۶ .

تَصْفِیَۂ خُون

رک : تصفیہ معنی نمبر ۵ ، خون کی صفائی .

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

عَدَمِ تَصْفِیَہ

فیصلہ نہ ہونا

تَنْقِیحِ اُمُورِ تَصْفِیَۂ طَلَب

۔نزاعی امور۔ کو واضح کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْفِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْفِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone