تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْوِین" کے متعقلہ نتائج

تَصْوِین

مضبوطی، استحکام

تَصْیِن

صابن لگانا ؛ صابن بنانا ، صابن بنانے یا بننے کا عمل.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَکْوِین

پیدا کرنا، وجود میں لانا، تخلیق کرنا، پیدائش، تخلیق

تَدْوِین

جمع و ترتیب، تالیف

تَصْوِیب

درست قرار دینا، تصدیق، درستی، اصلاح

تَصْیِنی

صابن جیسا ، صابون سے متعلق.

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَنْوِین

(نحو) کسی حرف پر دو زبر یا زیر یا پیش لگانے سے نون کی آواز نکالنا‏، جیسے ’’مشارٌ الیہ‘‘ یہ نون کتابت میں نہیں آتا‏، تَلَفّظ میں آتا ہے‏، جب دو زبر کی تنوین ہوتی ہے تو آخر میں الف بھی بڑھا دیتے ہیں: جیسے صریحاً‏، نسلاً بعد نسلٍ‏، جن الفاظ کے آخر میں رسم الخط عربی کے مطابق لمبی ’ت‘ نہیں لکھی جاتی مختصر یا گول ’ت‘ بصورت ’ہ‘ لکھی جاتی ہے‏، وہاں زبر کی تنوین میں الف نہیں بڑھاتے: جیسے دفعۃً‏، عادۃً‏، قاطبۃً‏، کنایۃً‏،علم عروض کے قاعدے سے تنوین کا نون بعض اوقات نظم میں متحرک ہوجاتا ہے اور تقطیع کرنے میں لفظ ما بعد کے حرف اوّل کی حرکت اُس کو دے دیتے ہیں جیسے ’’تونے دی قصداً اس کی جان بچا.‘‘ تقطیع میں ’’تونے دی قصدَنُسْ کی جان بچا‘‘ ہوجاتا ہے‏، عربی الفاظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفظ مُنَوّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا

تَلْوِین

رنگ دینا، رن٘گنا

تَخْوِین

دغا بازی کا الزام لگانا، کسی بات کو دغا بازی قرار دینا

تَصْوِیت

ادائے صوت کا عمل

تَصْوِیل

کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعہ ایک شے کو سفوف کرکے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گرجاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں آہستہ آہستہ ان کی یہ نشینی واقع ہوتی ہے. انگ : Elutriation

تِیسْوِیں

تیس (رک) سے منسوب ، تیسواں (رک) کی تانیث.

تِسُونی

تین تین سوت کے تا نے بانے سے بنا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِین کے معانیدیکھیے

تَصْوِین

tasviin•तस्वीन

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَصْوِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مضبوطی، استحکام

Urdu meaning of tasviin

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuutii, istihkaam

English meaning of tasviin

Noun, Feminine

तस्वीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْوِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْوِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone