تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْلِیف" کے متعقلہ نتائج

تَصْلِیف

لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

تَصَلُّف

اتراہٹ، دکھاوا، شیخی

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَحْلِیف

قسم دلانے یا قسم دینے کا عمل یا فعل .

تَخْلِیف

اختلاف، مخالفت

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

تَصْدِیف

اعراض کرنا ، پھیرنا ، ہٹانا.

تَغْلِیف

غلاف چڑھانا

تَصْلِیب

صلیب پر چڑھانا، سولی دینا

تَصْفِیف

صف میں کھڑا ہونا یا کرنا ، صف بندی ، (مجازاً) ترتیب دینا .

تَعلِیف

Kindness, affection, favour.

تالِیْف

ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری

تَلِیف

پوست بننا ، موٹا ہونا (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْلِیف کے معانیدیکھیے

تَصْلِیف

tasliif•तस्लीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: صَلَف

اشتقاق: صَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَصْلِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

Urdu meaning of tasliif

  • Roman
  • Urdu

  • laaph zanii, shekhii, itraahaT, dikhaavaa

English meaning of tasliif

Noun, Feminine

  • boasting, bragging, showing off

तस्लीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शेख़ी, इतराहट, दिखावा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْلِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْلِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone