تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْلِیب" کے متعقلہ نتائج

تَصْلِیب

صلیب پر چڑھانا، سولی دینا

تَصْلِیبی

تصلیب (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ صلیب نما ، چلیپائی .

تَصلِیبی کھیل

عیسائی مذہب کے وافعات پر مبنی کھیل ، وہ ڈراما جس میں مسیحیوں کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مصلوب کیے جانے کا واقعہ پیش کیا جائے .

تَصَلُّب

سختی، شدت

تَصْوِیب

درست قرار دینا، تصدیق، درستی، اصلاح

تَغْلِیب

غالب کرنا ، غالب ہونا ، (مجازاً) زبردستی .

تَعْلِیب

کاٹنا، چھیلنا، نشان لگانا

تَصْلِیف

لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

تَصَلُّبِ آفرِیں

سختی پیدا کرنے والا ، سخت بنانے والا .

تَصْلَبِ شَرائِین

hardening of the blood vessels, arteriosclerosis

تَصَلُّبُ الشَّرائِین

(طلب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلاؤں میں کشادگی پیدا ہوجاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتئ ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا ہے) , انگ : ARTERIOSCLEROSIS کا ترجمہ.

تَصَلُّبِ شَرائِین

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَصَلُّبِ شِرْیان

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَصْیِب

تقویت اعصاب ، اعصابی قوت.

تَق٘لیِب

(لفظاً) الٹ پلٹ، تغیر و تبدل، فرق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْلِیب کے معانیدیکھیے

تَصْلِیب

tasliib•तस्लीब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: صَلْب

دیکھیے: صَلْب

اشتقاق: صَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَصْلِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صلیب پر چڑھانا، سولی دینا
  • صلیب کا نشان بنانے کا عمل
  • صلیب پر چڑھانے کا عمل
  • لباس وغیرہ پر چلیپائی نقوش بنانے کا عمل

Urdu meaning of tasliib

  • Roman
  • Urdu

  • saliib par cha.Dhaanaa, suulii denaa
  • saliib ka nishaan banaane ka amal
  • saliib par cha.Dhaane ka amal
  • libaas vaGaira par chaliipaa.ii nuquush banaane ka amal

English meaning of tasliib

Noun, Feminine

  • crucifying, gibbeting
  • making the sign of the cross
  • crucifixion
  • painting or forming in the shape of a crucifix on clothes or dresses etc

तस्लीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूली देना, फाँसी पर चढ़ाना
  • फाँसी देने की क्रिया, सलीब पर चढ़ाने की क्रिया
  • वस्त्र आदि पर चलीपाई चित्र बनाने की क्रिया
  • सलीब का निशान बनाने की क्रिया

تَصْلِیب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْلِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْلِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone