تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْفِیف" کے متعقلہ نتائج

تَصْفِیف

صف میں کھڑا ہونا یا کرنا ، صف بندی ، (مجازاً) ترتیب دینا .

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَصْفِیَہ

(معاملے کی) صفائی، فیصلہ

تَصْفیے

judgement, decision

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

تَصْدِیف

اعراض کرنا ، پھیرنا ، ہٹانا.

تَصْفِیح

چوڑا کرنا، پھیلانا

تَطْفِیف

کم ناپنا، ناپ تول میں کمی

تَصْلِیف

لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

تَصْفِیق

تالی بجانا

تَلْفِیف

(لفظاً) اچھی طرح لپیٹنا، کسی عضو کا پیچ یا لپیٹ، عموماً دماغ کا ابھرا ہوا پیچ یا لپیٹ

تَجْفِیْف

خشک کرنا، سکھانا

تَصَیُّف

موسم گرما میں کسی جگہ قیام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْفِیف کے معانیدیکھیے

تَصْفِیف

tasfiif•तस्फ़ीफ़

  • Roman
  • Urdu

تَصْفِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صف میں کھڑا ہونا یا کرنا ، صف بندی ، (مجازاً) ترتیب دینا .

Urdu meaning of tasfiif

  • Roman
  • Urdu

  • saf me.n kha.Daa honaa ya karnaa, saf bandii, (majaazan) tartiib denaa

तस्फ़ीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंक्ति में खड़ा होना या करना, पंक्तिबद्ध, (लाक्षणिक) तर्तीब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone