تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْمِیس" کے متعقلہ نتائج

تَشْمِیس

کسی چیز کو سورج کی روشنی میں رکھنا، دھوپ میں پھیلانا؛ (عکاسی) پلیٹ کو روشنی پہن٘چانے یا دھوپ میں رکھنے یا اس پر سورج کی روشنی ڈالنے کا عمل .

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَشْمِیت

چھین٘کنے والے نیک دعا دینا یعنی اس کے لیے ’یَرْحَمُکَ اللہ‘ کہنا .

تَخْمِیس

پان٘چ حصوں میں کرنا ،خمسہ (جو شاعری کی ایک صنف ہے جس میں پان٘چ بیت کا ایک بند ہوتا ہے) نیایا ، مخمس بنانے کا عمل.

تَشْمِیت عاطِس

چھین٘ک لینے والے کو یَرْحَمُکَ اللہ کہہ کر دعا دینا، یا کسی کے حق میں یہ دعا کرنا کہ وہ ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو کہ کوئی اس پر خوش ہو .

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْبِیہ

ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَشْنِیع

طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل

تَلْمِیع

اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.

تِیس

بیس اوپر دس، تین مرتبہ دس دس

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْمِیس کے معانیدیکھیے

تَشْمِیس

tashmiis•तश्मीस

اصل: عربی

اشتقاق: شَمُسَ

  • Roman
  • Urdu

تَشْمِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو سورج کی روشنی میں رکھنا، دھوپ میں پھیلانا؛ (عکاسی) پلیٹ کو روشنی پہن٘چانے یا دھوپ میں رکھنے یا اس پر سورج کی روشنی ڈالنے کا عمل .

Urdu meaning of tashmiis

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko suuraj kii roshnii me.n rakhnaa, dhuup me.n phailaanaa; (akkaasii) pleT ko roshnii pahunchaane ya dhuup me.n rakhne ya is par suuraj kii roshnii Daalne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْمِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْمِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone