تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَکُّل" کے متعقلہ نتائج

تَشَکُّل

صورت اختیار کرنے کا عمل.

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا، مرتب کرنا، شکل دینا

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَاَکُّل

مزہ تبدیل ہو جانے کا عمل

تَشَکُّک

شک پرستی، شبہ، فلسفہ شبہات وشکوک

تَشَکِّی

درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَشَکُّر

شکر، شکریہ

تَاَکَّل

کسی چیز (دھات وغیرہ) کے گل جانے کا عمل ، ریزہ ریزہ ہو جانے کا عمل

تُکّل

ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ (اُڑانا، اُڑنا کے ساتھ)

تَوْکُل

تاڑ کا درخت نیز اس کا پھل ، تاڑ پھل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَکُّل کے معانیدیکھیے

تَشَکُّل

tashakkul•तशक्कुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نجومی

اشتقاق: شَكَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَشَکُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صورت اختیار کرنے کا عمل.
  • جسد انسانی میں خدا کے متشکل ہونے کا عقیدہ جو قدیم زمانے میں رائج تھا.
  • صورت، شکل، ہیئت.
  • (نجوم) بروج کی شکل بدلنے یا اختیار کرنے کا عمل یا ایک شکل سے دوسرے شکل میں منتقل ہونے کی حالت .

Urdu meaning of tashakkul

  • Roman
  • Urdu

  • suurat iKhatiyaar karne ka amal
  • jasad insaanii me.n Khudaa ke mutashakkil hone ka aqiidaa jo qadiim zamaane me.n raa.ij tha
  • suurat, shakl, haiyat
  • (nujuum) buruuj kii shakl badalne ya iKhatiyaar karne ka amal ya ek shakl se duusre shakl me.n muntqil hone kii haalat

English meaning of tashakkul

Noun, Masculine

  • taking a form or shape, being incarnate
  • being half-ripe
  • being beautiful

तशक्कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ का साकार होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَکُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَکُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone