تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُکّل" کے متعقلہ نتائج

تُکّل

ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ (اُڑانا، اُڑنا کے ساتھ)

تُکَّل لَڑْنا

مقابلہ کرنا .

تُکَّل اُڑانا

۔تکلّ بڑھانا۔ ؎ مصحفی نے مذکر باندھا ہے لیکن اتفاق مونث ہی پر ہے۔ ؎

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تَکْلی

رک : تکری

تَکلا

چرخے کی آہنی سلاخ جس پر کاتتے وقت ککڑی بنتی جاتی ہے، دوک، تکوا

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَکَّلی

بیری اور بکائن کے برابر درخت ، ٹان٘کل ، تان٘کلی ، تکاری

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَکْلے کا دَمَڑْکا

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے کا زَخْم

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلَہ نُما

تکلہ (رک) جیسا ، تکلے کی طرح کا ، نوکیلا .

تَکْلے کا گھاو

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا پَیسَہ

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُکّل کے معانیدیکھیے

تُکّل

tukkal•तुक्कल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُکّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ (اُڑانا، اُڑنا کے ساتھ)
  • ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ جس کا سر تکے سے اور پیٹا تیتری سے مشابہ ہوتا ہے، چھوٹا پنن٘گ، گڈی

شعر

Urdu meaning of tukkal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka do kaa.npo.n vaala patang (u.Daanaa, u.Dnaa ke saath
  • ek kism ka do kaa.npo.n vaala patang jis ka sar take se aur piiTaa taittriiy se mushaabeh hotaa hai, chhoTaa puning, guDii

English meaning of tukkal

Noun, Masculine

  • a kind of small paper kite

तुक्कल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह की बड़ी पतंग
  • मोटी डोर से उड़ाई जाने वाली बड़ी गुड्डी या पतंग।

تُکّل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُکّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُکّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone