تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاَکُّل" کے متعقلہ نتائج

تَاَکُّل

مزہ تبدیل ہو جانے کا عمل

تَاَکَّل

کسی چیز (دھات وغیرہ) کے گل جانے کا عمل ، ریزہ ریزہ ہو جانے کا عمل

تَعَقُّل

دانشمندی، عقل ادراک، کسی کام میں فکر کرنا

تَاَکَّلِ اِسْنان

دان٘توں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غزائی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے ۔

تَعَقُّل کَرنا

ادراک کرنا ، محسوس کرنا، بذریعہ عقل معلوم کرنا.

تَعَقُّلی

تعقل (رک) سے منسوب .

تَعَقُّلاتی

تعقلات (رک) سے منسوب .

تَعَقُّلات

تعقل معنی نمبر ۲ (رک) کی جمع .

لا تَعْقِل

غافل ، بے خبر نیز بے وقوف ، لا یعقل .

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تُکّل

ایک قسم کا دو کانپوں والا پتنگ (اُڑانا، اُڑنا کے ساتھ)

تَوْکُل

تاڑ کا درخت نیز اس کا پھل ، تاڑ پھل

تَکاہُل

کاہلی، سستی

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تاکو

تاڑنے والا، جھانک تاک

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاَکُّل کے معانیدیکھیے

تَاَکُّل

ta.akkul•तअक्कुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أكَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَاَکُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مزہ تبدیل ہو جانے کا عمل

Urdu meaning of ta.akkul

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa tabdiil ho jaane ka amal

English meaning of ta.akkul

Noun, Masculine

  • process of change in taste

तअक्कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वाद में बदलाव की प्रक्रिया, मज़ा तबदील हो जाने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاَکُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاَکُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone