تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَلُّح" کے متعقلہ نتائج

تَسَلُّح

اپنے آپ کو مسلّح کرنا، ہتھیار لگانا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسَلُّخ

(لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

تَسَلُّف

کسی چیز کے لئے پیشگی قیمت لینا

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَسَلُّط

غلبہ، حکومت، زور

تَسَلُّمْ

تسلیم ، سلام کہنا .

تَسْیِیح

پگھلانا .

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَاَلُّق

چمکنا

تَسَلُّط پانا

قبضہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَلُّح کے معانیدیکھیے

تَسَلُّح

tasalluh•तसल्लुह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَسَلُّح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے آپ کو مسلّح کرنا، ہتھیار لگانا

Urdu meaning of tasalluh

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko maslaa karnaa, hathiyaar lagaanaa

English meaning of tasalluh

Noun, Masculine

  • arming, taking up weapons

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَلُّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَلُّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone