تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَدُّق" کے متعقلہ نتائج

تَصَدُّق

زر نقد غلہ جانور یا نقدی وغیرہ سامان جو کسی پر سے صدقہ اتار کر خیرات کر دیا جاتا ہے، نچھاور کی چیزیں، صدقہ

تَصَدُّق ہونا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

تَصَدُّق کَرْنا

صدقہ کرنا، وارنا، نچھاورکرنا، دے ڈالنا

تَصَدُّق جانا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

تَصَدُّق اُتَرْنا

رک : تصدق ہونا.

تَصَدُّق اُتارْنا

کسی پر سے کوئی چیز صدقے کر دینا، زر و مال خیرات کرنے کے لئے نچھاور کرنا، صدقہ اتارنا، صدقہ دینا

تَصَدُّق کے ماش

عورتوں کا دستور ہے کہ وہ صدقے کے لیے کالے ماش چورا ہے پر رکھوا دیتی ہیں

جان تَصَدُّق ہونا

صدقے ہوجانا.

جان تَصَدُّق کَرْنا

دوسرے کو بچانے میں خود مر جانا، جان فدا کرنا، جان نثار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَدُّق کے معانیدیکھیے

تَصَدُّق

tasadduqतसद्दुक़

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: صِدْق

اشتقاق: صَدَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَصَدُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زر نقد غلہ جانور یا نقدی وغیرہ سامان جو کسی پر سے صدقہ اتار کر خیرات کر دیا جاتا ہے، نچھاور کی چیزیں، صدقہ
  • قربان، صدقے، نثار
  • طفیل، بدولت، (کسی چیز کی طلب میں انتہائی عجزو انکساری ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of tasadduq

  • Roman
  • Urdu

  • zar naqad Galla jaanvar ya naqdii vaGaira saamaan jo kisii par se sadqa utaar kar Khairaat kar diyaa jaataa hai, nichhaavar kii chiizen, sadqa
  • qurbaan, sadqe, nisaar
  • tufail, badaulat, (kisii chiiz kii talab me.n intihaa.ii ajzo inakisaarii zaahir karne ke li.e bolte hai.n

English meaning of tasadduq

Noun, Masculine

  • sacrifice, charity, alms, oblation

तसद्दुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-दौलत, अनाज, या पशु, आदि, जो किसी को छू कर दान में दिया जाता है, न्योछावर की चीज़ें
  • कृपा, अनुकम्पा, भेट, बलिदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصَدُّق

زر نقد غلہ جانور یا نقدی وغیرہ سامان جو کسی پر سے صدقہ اتار کر خیرات کر دیا جاتا ہے، نچھاور کی چیزیں، صدقہ

تَصَدُّق ہونا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

تَصَدُّق کَرْنا

صدقہ کرنا، وارنا، نچھاورکرنا، دے ڈالنا

تَصَدُّق جانا

قربان جانا، واری جانا، نثار ہونا

تَصَدُّق اُتَرْنا

رک : تصدق ہونا.

تَصَدُّق اُتارْنا

کسی پر سے کوئی چیز صدقے کر دینا، زر و مال خیرات کرنے کے لئے نچھاور کرنا، صدقہ اتارنا، صدقہ دینا

تَصَدُّق کے ماش

عورتوں کا دستور ہے کہ وہ صدقے کے لیے کالے ماش چورا ہے پر رکھوا دیتی ہیں

جان تَصَدُّق ہونا

صدقے ہوجانا.

جان تَصَدُّق کَرْنا

دوسرے کو بچانے میں خود مر جانا، جان فدا کرنا، جان نثار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَدُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَدُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone