تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرُو" کے متعقلہ نتائج

تَرُو

درخت ، پیڑ

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

تَرْوِیحَہ

نماز تراویح (رک) کی چار رکعت.

تِرْواہا

تراہاٹ، (مجازاً) ترواہ (الف)

تِرْواہ

ندی کے کنارے کی زمین

تَرْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام.

تَرَوُّح

پن٘کھے سے ہوا کرنا ، رات کے وقت سیر کرنا ، راحت پانا ، درخت کے دوبارہ پتے نکلنا ، پانی کا کسی چیز کی بو پکڑنا ؛ روح بن جانا یا روح حاصل کرنا (رک : تروح اجساد).

تَرْوَر آچھا چھان٘ولا اور رُوپ سُہانا سان٘ولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

تِرْوا

اتنی دوری جہاں تک ایک تیرجاسکے

تَرْوَر

درخت، جھاڑی

تِروٹی

چون٘چ، منقار، مچھلی کا من٘ھ، مچھلی کی ایک قسم، جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی، لاط : Esox kankila

تَرْوَر اَچّھا چھانولا اور رُوح سُہانا سانولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

تَرْوَڈ

(نباتیات) رک : ترور (۱).

تِرْوَٹ

(موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے، نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں، جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ

تَرَوُّحِ اَجْساد

(تصوف) مراتب ولایت میں سے ایک مرتبہ جس کو تروح اجساد کہتے ہیں یعنی جسم کا روح بن جانا

تَرووَر

رک : تلاؤ

تِروٹَک

چھوٹا ناٹک یا ڈراما

تَرَوٹا

چکی کا نیچے کا پاٹ

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَرَونا

ترون٘ڈا

تُرُوت

جلد ، ترت ، فوراً ، رک : ترنت.

تِروگَھن

رک : ترکٹا

تِرْوَتی

روشن ، چمکدار ، رک : ترتی.

تَرْوار

پنجاب اور سرحد کا خاص پاجامہ اس کا پائین٘چا بہت گھیر دار ہوتا ہے ، مگر اس کی موری چھوٹی رکھی جاتی ہے اس قسم کو تروار ، تلے وار ، غرارہ اور خلخلا بھی کہتے ہیں ، شلوار

تَرْوَڑ

رک : ترور (۲).

تَرْواری

تیغ زن، تلواریا، شمشیر زن

تُرْوانا

(فالہ روزہ وغیرہ) ختم کرانا ، کھلوانا

تِرودَسی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تِروٹَکی

ایک راگنی جس کی تصویر عورت کی شکل میں بنائی گئی ہے

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تَرْوِیج

۱. رواج ، شہرت ، چلن ، اشاعت.

تَروِیج دینا

give currency, bring into vogue

تَرْوِیح

ہوا کی آمد و رفت ، سان٘س کا آنا جانا ، ہوا پہن٘چنا.

تَرْوِیب

بستگی، جماؤ، انجماد

تِرودَشی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تَرْوَریا

(سپاہگری) تروار (۱) (رک) کی تصغیر ، چھوٹی تلوار

تَرْوِیق

چھاننا، صاف کرنا، خالص کرنا، شراب نچوڑنا

تِرْوَرانا

تومرانا

تَرونچی

چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی

تَرَونجا

ایک مرتبہ کی صاف کی ہوئی میلے رن٘گ کی کچّی کھان٘ڈ

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَر و خُشْک

آرام و تکلیف، نشیب و فراز، اون٘چ نیچ

تَر و تازَہ

ڈال کا ٹوٹا ہوا، وہ پھل جو حال ہی میں توڑا گیا ہو، تازہ تازہ جس کی اصلی تری برقرار ہو

تَر و خُشْکِ زَمانَہ

۔مذکر۔ دنیا کا نشیب و فراز ۔ ؎

نِمب تَرُو

ڈھول، ڈھاک (یہ جنت کے درختوں میں سے ایک درخت خیال کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرُو کے معانیدیکھیے

تَرُو

taruuतरू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت ، پیڑ

Urdu meaning of taruu

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht, pe.D

English meaning of taruu

Noun, Masculine

  • tree

तरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृक्ष; पेड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرُو

درخت ، پیڑ

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

تَرْوِیحَہ

نماز تراویح (رک) کی چار رکعت.

تِرْواہا

تراہاٹ، (مجازاً) ترواہ (الف)

تِرْواہ

ندی کے کنارے کی زمین

تَرْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام.

تَرَوُّح

پن٘کھے سے ہوا کرنا ، رات کے وقت سیر کرنا ، راحت پانا ، درخت کے دوبارہ پتے نکلنا ، پانی کا کسی چیز کی بو پکڑنا ؛ روح بن جانا یا روح حاصل کرنا (رک : تروح اجساد).

تَرْوَر آچھا چھان٘ولا اور رُوپ سُہانا سان٘ولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

تِرْوا

اتنی دوری جہاں تک ایک تیرجاسکے

تَرْوَر

درخت، جھاڑی

تِروٹی

چون٘چ، منقار، مچھلی کا من٘ھ، مچھلی کی ایک قسم، جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی، لاط : Esox kankila

تَرْوَر اَچّھا چھانولا اور رُوح سُہانا سانولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

تَرْوَڈ

(نباتیات) رک : ترور (۱).

تِرْوَٹ

(موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے، نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں، جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ

تَرَوُّحِ اَجْساد

(تصوف) مراتب ولایت میں سے ایک مرتبہ جس کو تروح اجساد کہتے ہیں یعنی جسم کا روح بن جانا

تَرووَر

رک : تلاؤ

تِروٹَک

چھوٹا ناٹک یا ڈراما

تَرَوٹا

چکی کا نیچے کا پاٹ

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَرَونا

ترون٘ڈا

تُرُوت

جلد ، ترت ، فوراً ، رک : ترنت.

تِروگَھن

رک : ترکٹا

تِرْوَتی

روشن ، چمکدار ، رک : ترتی.

تَرْوار

پنجاب اور سرحد کا خاص پاجامہ اس کا پائین٘چا بہت گھیر دار ہوتا ہے ، مگر اس کی موری چھوٹی رکھی جاتی ہے اس قسم کو تروار ، تلے وار ، غرارہ اور خلخلا بھی کہتے ہیں ، شلوار

تَرْوَڑ

رک : ترور (۲).

تَرْواری

تیغ زن، تلواریا، شمشیر زن

تُرْوانا

(فالہ روزہ وغیرہ) ختم کرانا ، کھلوانا

تِرودَسی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تِروٹَکی

ایک راگنی جس کی تصویر عورت کی شکل میں بنائی گئی ہے

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تَرْوِیج

۱. رواج ، شہرت ، چلن ، اشاعت.

تَروِیج دینا

give currency, bring into vogue

تَرْوِیح

ہوا کی آمد و رفت ، سان٘س کا آنا جانا ، ہوا پہن٘چنا.

تَرْوِیب

بستگی، جماؤ، انجماد

تِرودَشی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تَرْوَریا

(سپاہگری) تروار (۱) (رک) کی تصغیر ، چھوٹی تلوار

تَرْوِیق

چھاننا، صاف کرنا، خالص کرنا، شراب نچوڑنا

تِرْوَرانا

تومرانا

تَرونچی

چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی

تَرَونجا

ایک مرتبہ کی صاف کی ہوئی میلے رن٘گ کی کچّی کھان٘ڈ

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَر و خُشْک

آرام و تکلیف، نشیب و فراز، اون٘چ نیچ

تَر و تازَہ

ڈال کا ٹوٹا ہوا، وہ پھل جو حال ہی میں توڑا گیا ہو، تازہ تازہ جس کی اصلی تری برقرار ہو

تَر و خُشْکِ زَمانَہ

۔مذکر۔ دنیا کا نشیب و فراز ۔ ؎

نِمب تَرُو

ڈھول، ڈھاک (یہ جنت کے درختوں میں سے ایک درخت خیال کیا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone