تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرودَشی" کے متعقلہ نتائج

تِرودَشی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تِرودَسی

چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

تِرْدَش

تیس

تِردوش

بدن کی تین رطوبتوں کی بیماریاں، یعنی خون، بلغم اور صفرا

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تِروٹَکی

ایک راگنی جس کی تصویر عورت کی شکل میں بنائی گئی ہے

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تُودَری

ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva

تُرْشَئی

ترشی والا، ایسڈ،کھٹا،ترشه دار، تیزابی

تَرادُفی

ترادف (رک) سے منسوب.

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرونچی

چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی

تُھودی

رک، ٹھڈی، ٹھوڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرودَشی کے معانیدیکھیے

تِرودَشی

tirodashii•तिरोदशी

  • Roman
  • Urdu

تِرودَشی کے اردو معانی

  • چان٘د کی تیرہویں تاریخ ، اجالے پاکھ کی تیر ہویں تاریخ ، تیرس.

Urdu meaning of tirodashii

  • Roman
  • Urdu

  • chaand kii terahvii.n taariiKh, ujaale paaKh kii terahvii.n taariiKh, teras

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرودَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرودَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone