تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْوِیب" کے متعقلہ نتائج

تَرْوِیب

بستگی، جماؤ، انجماد

تَرْہِیب

تخویف، ڈرانا، ہیبت پیدا کرنا

تَورِیب

टेढ़ा करना, खम डालना, टेढ़ापन, वक्रता ।।

تَرْتِیب

آراستگی

تَرْطِیب

تر کرنا (مزاج میں دوا وغیره سے)‏، تری پیدا کرنا‏، رطوبت پیدا کرنا

تَرْکِیب

بناوٹ، ساخت، وضع

تَرْغِیب

رغبت دلانا، شوق دلانا

تَرْوِیج

رواج، شہرت، چلن، اشاعت

تَصْوِیب

درست قرار دینا، تصدیق، درستی، اصلاح

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

تَثْوِیب

(اسلام) صبح کی اذان اور اقامت کے درمیان دو دفعہ ’حی علی الصلوۃ، حی علی الفلاح، کہنا

تَرْوِیح

ہوا کی آمد و رفت ، سان٘س کا آنا جانا ، ہوا پہن٘چنا.

تَرْوِیق

چھاننا، صاف کرنا، خالص کرنا، شراب نچوڑنا

تَذْوِیب

پگھلاؤ ، گھلانا ، پگھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْوِیب کے معانیدیکھیے

تَرْوِیب

tarviib•तर्वीब

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَرْوِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بستگی، جماؤ، انجماد

Urdu meaning of tarviib

  • Roman
  • Urdu

  • bastagii, jamaa.o, injimaad

English meaning of tarviib

Noun, Feminine

  • coagulation, freezing, congealment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْوِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْوِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone