تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْمِید" کے متعقلہ نتائج

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

تَعْمِید

ارادے کی پختگی ؛ بپتسمہ دینا، اصطباغ کرنا، بپتسمہ، اصطباغ.

تَسْمِید

پتوں اور بکری کی مینٗگنیوں سے تیار کردہ کھاد۔

تَرْعِید

(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.

تَجْمِید

جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد

تَرْصِید

ستاروں کی رصد بندی، ستاروں کا دوربینی مشاہدہ

تَحْمِید

(اللہ کی) حمد (تعریف) بیان کرنے کا عمل

تَضْمِید

کسی قسم کے سر بند سے سر کو باندھنا

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تَمْرِید

دیوار کو نرم کرنا

تَکمِید

(دواؤں کی پوٹلی یا گرم پانی کی بوتل سے) سینکنا، خارجی طور پر مقام درد کو گرمی پہنچانا، ٹکور کرنا

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

بارِ تَرْدِید

جواب دہی کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْمِید کے معانیدیکھیے

تَرْمِید

tarmiid•तर्मीद

وزن : 221

موضوعات: ادویات

  • Roman
  • Urdu

تَرْمِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

Urdu meaning of tarmiid

  • Roman
  • Urdu

  • bhasaa.o, raakh banaane ka amal ; (davaa saazii) tez aanch par ashyaa kii ratuubaat Khushak karne ka amal

English meaning of tarmiid

Noun, Feminine

  • incineration or calcination of metal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْمِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْمِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone